Your school name
10th Class اُردو لازمی Chapter 5 Test10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ماسٹرالیاس کا کوئی دوست نہیں تھا کیوں کہ:
ماسٹرالیاس نے اصیل پرندہ پال رکھا تھا:
مرے کی ٹانگ میں چھلا پڑا ہوا تھا:
لوگوں کے خیال میں ماسٹر جی منشی گیری کرتے تھے:
جبارحلوائی ماسٹر جی کی بات سن کر ہنسا:
ماسٹر جی کی موت کی خبر سن کر محلے والوں کا کیا حال ہوا؟
لوگوں نے ماسٹر جی کے سامان کے پاس بجھادیا تھا:
ماسٹر جی کی چارپائی کھمبوں کے پیچھے لگائی گئی تھی:
ماسٹرالیاس کی گفت گو میں غلطیاں ہوتی تھیں:
ڈاکٹر نے چیک اپ کے لیے آلہ استعمال کیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ماسٹر جی ادھار مانگنے سب سے پہلے کس کے پاس گئے؟
مالک مکان کا گھر محسن محلہ سے کتنی دور تھا؟
اصیل مرغے کو ماسٹر جی نے کیسے باندھ رکھا تھا؟
مالک مکان کا رویہ ماسٹر جی کے ساتھ کیسا تھا؟
کرائے کی کل رقم کتنی تھی؟
ماسٹر الیاس کی وفات کے بعد محسن محلہ کے مکینوں نے کیا کیا؟
سامان نکالنے کے بعد ماسٹر جی کہاں رہے؟
اسماعیل بزاز سے ماسٹر جی نے کتنے پیسے مانگے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ماسٹر الیاس نے مرغے کی ایک ٹانگ میں پیتل کا چھلا ڈال کر اس سے مضبوط ڈور باندھ رکھی تھی اور اس ڈور کا دوسرا سرا اپنی کوٹھڑی کی دہلیز میں میخ ٹھوک کو اس سے باندھ رکھا تھا۔ محسن محلہ کے سبھی لوگ ماسٹر الیاس کی عزت کرتے تھے اور اس کو السلام علیکم کہ کر اس کے دروازے کے آگے سے گزرتے تھے۔ ماسٹر جی کچھ اور کام بھی کرتے تھے لیکن کسی کو اسکا علم نہیں تھا۔
محسن کا محلہ
کسی کو ٹھیک سے معلوم نہیں کہ ماسٹر الیاس کب اس محلہ میں آیا تھا اور کب اس نے کوٹھڑی کرائے پر لی تھی لیکن اس بات کا ہر ایک کو علم تھا کہ ماسٹر الیاس مہاجر تھے اور اس کاتعلق انبالے کے کسی علاقے سے ہے، کیوں کہ وہ بولی ہی ایسی بولتا ہے جو انبالے، پٹیالے میں بولی جاتی ہے۔