Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 10 Testنثر نمبر 10: بابل کے کھنڈر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 10: بابل کے کھنڈر.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 10 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بائل کا گائیڈ باشندہ تھا:

    1. ایران کا

    2. مصر کا

    3. عراق کا

    4. شام کا

  2. حمورابی اپنی کی خصوصیت کی وجہ سے مشہور ہے؟

    1. جنگجو

    2. قانون دہنده

    3. معمار

    4. شاعر

  3. موٹر کے ذریعے بائل سے کوفہ پہنچنے میں وقت لگتا ہے:

    1. ایک گھنٹہ

    2. دو گھنٹے

    3. تین گھنٹے

    4. چار گھنٹے

  4. بائل کی قدامت کے بارے میں یونانی سیاح نے گواہی دی:

    1. ارسطو

    2. افلاطون

    3. ہیروڈوٹس

    4. سقراط

  5. سکندراعظم نے بابل میں جشن منایا:

    1. ایک دن

    2. دودن

    3. تین دن

    4. سات دن

  6. بابل میں سکندر اعظم نے جشن منایا:

    1. تین دن

    2. تین راتیں

    3. تین دن، تین راتیں

    4. پانچ دن، پانچ راتیں

  7. شاہی محلات کا علاقہ پھیلا ہوا تھا:

    1. 10 ایکٹر

    2. 13 ایکڑ

    3. 20 ایکٹر

    4. 50 ایکٹر

  8. بابل دو دریاؤں کے درمیان واقع تھا:

    1. نیل وفرات

    2. دجلہ وفرات

    3. سندھ جہلم

    4. گنگا جمن

  9. بابل کی سڑکیں کسی شہر کی طرح ایک دوسرے کو کالتی تھیں؟

    1. لندن

    2. پیرس

    3. نیو یارک

    4. ٹوکیو

  10. بابل کی تہذیب میں رسم الخط پیدا ہوا:

    1. اکادی

    2. عربی

    3. لاطینی

    4. سنسکرت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کھنڈروں کے ساتھ بنے ہوئے عجائب خانے میں کیا رکھا ہے؟

  2. میر خلیل الرحمن نے رتھ کے سفر پر کیا اعتراض کیا؟

  3. بابل کا سب سے زیادہ پر اثر منظر کون سا ہے؟

  4. مصنف بابل جانے سے پہلے کہاں گئے تھے؟

  5. موٹر کار کے ذریعے بابل کوفے سے کتنی دور ہے؟

  6. حمورابی کون تھا اور اس کا کارنامہ کیا سمجھا جاتا ہے؟

  7. گائیڈ خود کو بخت نصر کے مقابلے میں کیا کہتا ہے؟

  8. سلطلنت بابل ونینوا کی کھدائی کے دوران کن چیزوں کا آثار ملے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تو یہ ہے بابل طرح پختہ اینٹوں اور نیلی اور زرد چمک دار اینٹوں کا ویرانہ بے شمار دیوی دیوتاؤں کا معبد حمورابی اور بخت نصر اور سکندر اور سائرس کا بابل ۔ جب اس کی کھدائی کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا اور جرمن ماہرین ، اینٹیں اور مجھے کھلے چھوڑ گئے تو قریب کے گاؤں صلہ کے باشندوں نے بے شمار مسالا اپنے چھوٹے چھوٹے گھر اور سڑکیں بنانے میں استعمال کیا۔

  2. ہاں یہ وہی بابل ہے جہاں ہندوستان سے واپسی پر سکندر اعظم نے مسلسل تین دن تین رات جشن منایا اور تین دن بیمار رہ کر مر گیا۔اب وہ بابل کھنڈر ہے۔ آثار قدیمہ کا ایک گوشہ ہے اور ہم بیسویں صدی کے کمزور، بے طاقت سیاح ان محلات کے ان حصوں میں گھوم رہے ہیں جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھا۔ یہاں کوئی پہرے دار نہیں جو ہمیں ان عشرت خانوں میں داخل ہونے سے روک دے۔ کوئی محتسب نہیں جو ہماری گفت گو پر ، ہماری تنقید پر پابندی لگا سکے۔

  3. بخت نصر کوئی جواب نہیں دیتا۔ کسی سمت سے کوئی تیر نہیں چلتا جو اُس کے سینے میں پیوست ہو جائے کوئی تلوار کوئی مسخر ہیں جو اس کی زبان قلم کر دے۔ یہ عراقی گائیڈ مخبوط الحواس سہی مگر اس کی زبان وقت کی زبان ہے جو کٹ نہیں سکتی۔ آج وہ شہنشاہ جس کے نام سے عراق ، شام اور ایران کا نہتے تھے ایک معمولی سے گستاخ کا بیڈ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔