Your school name
10th Class اُردو لازمی Chapter 11 Test10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
میرزا عبدالقیوم نے ساری زندگی ملازمت کی:
میرزا عبد القیوم نے اولڈایج ہوم میں صبح اٹھ کر مصرح گنگنایا
ناشتے کے بعد بخشو تازہ کر کے لاتا تھا:
مرنے والے بزرگ کو کس نے بتایا تھا کہ اولڈایج ہوم بوڑھوں کے لیے جنت ہے؟
میرزا عبد القیوم ریٹائرمنٹ کے بعد کیسی زندگی کے آرزو مند تھے:
میرزا عبدالقیوم نے ساری زندگی ملازمت کی تھی:
اولڈ ایج ہوم کے ماہانہ اخراجات تھے:
خط کی تحریرتھی:
میرزا عبدالقیوم نے گھر سے نکل کر رخ کیا:
میرزا عبدالقیوم کی بہونے نئے کمرے کے لیے خریدنے کا مشورہ دیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
احمد جاوید نے اولڈایج ہوم بنانے کا خیال کہاں سے لیا؟
اولڈایج ہوم کے مالک کا نام کیا تھا؟
میرزا عبدالقیوم کو اپنی کتابوں سے کیسا لگاؤ تھا؟
خط میں گھر کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
افسانہ کسے کہتے ہیں؟
پلنگ کی چادر پر کھیاں کیوں بھنبھنا رہی تھیں؟
زینب نے نلکے پر ڈنڈا مار کراپنے سر سے کیا کہا؟
خاکہ سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اولڈ ایج ہوم
خاموشی ، سکون اور اپنا دن اور اپنی رات یہ تھی اس کی آرزو جو چھٹی کے وقت اپنے کاموں سے فراغت پانے کے بعد یا گھر میں اپنے مخصوص کمرے کی کھڑکی سے باہر جھانکتے ہوئے اُس کے دل و دماغ میں چھا جاتی تھی اور وہ ان لمحوں کی گود میں چلا جاتا تھا جب دفتر سے رشتہ منقطع کرنے کے بعد خاموشی ، سکون اور اپنے سارے معمولات میں مکمل آزادی حاصل کرلے گا۔ اس ماحول کا تصور کرتے وقت اُسے ایک عجیب سی خوشی مل جاتی تھی اور وہ دیر تک اس تصور میں ڈوبا رہتا تھا۔
مجھے ، آپ کی تشریف آوری پر بڑی خوشی ہوئی ہے۔ آپ کی خواہش کی تکمیل کر کے مجھے اور خوشی ہوگی ۔ میں نے اپنی زندگی کا ایک اچھا خاصا حصہ امریکا میں گزارا ہے۔ اس کی کچھ چیزیں مجھے پسند نہیں آئیں۔ کچھ پسند آئی ہیں اور ایک چیز جو بہت زیادہ پسند آئی ہے وہ اولڈ ایج ہوم کا سسٹم ہے۔ میں کئی بار اس قسم کے ایک ہوم میں گیا تھا اور وہاں رہنے والوں کو بہت مسرور اور مطمئن پایا تھا۔