Your school name
10th Class اُردو لازمی Chapter 13 Test10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اعلی، ادنی کی تقسیم ہے:
"ٹکڑے مانگنے والا" استعمال ہوا ہے:
نظم آدمی نامہ میں انسان کی فطرت دکھائی گئی ہے:
صحف سخن کے اعتبار سے یہ نظم ہے:
نظیر اکبر آبادی کو کہا جاتا ہے:
برملا کے معنی ہیں:
کشف و کرامات کا تعلق ہے:
خدائی کا دعوی کرنے والا بادشاہ تھا:
پگڑی اتارنا کا مطلب ہے:
اشراف کی جمع ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
شاعر کے نزدیک بادشاہ اور فقیر میں کیا قدر مشترک ہے؟
نظم آدمی نامہ کس ہیت میں تخلیق کی گئی ہے؟
شاعر نے منکر اور کفر سے بھرے ہوئے لوگوں کو کیا قرار دیا؟
مصیبت میں پکارنے والے اور پکار سن کر دوڑنے والے کے بارے میں شاعر کیا کہتا ہے؟
زُہد و ریاضت کی وضاحت کریں۔
آدمی نامہ سے ہمیں کیا اخلاقی سبق ملتا ہے؟
فرعون ، شداد اور نمرود کا تذکرہ نظم میں کیوں کیا گیا ہے؟
فرعون، شنداد اور نمرود کون تھے اور ان کی وجہ شہرت کیا رہی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ابدال و قطب و غوث و ولی آدمی ہوئے منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرے اشرف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر ہیں آدمی ہی صاحبِ عزت بھی اور حقیر فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کا شداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا