Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 14 Testنظم نمبر 14: نمودِ صُبح

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 14: نمودِ صُبح.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 14 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ستاروں کے جانے کو تشبیہ دی گئی ہے:

    1. مسافروں کی روانگی

    2. چمن سے پھولوں کا چنا جانا

    3. چراغوں کا بجھنا

    4. پتوں کا گرنا

  2. فضا میں ہر طرف گونجنے والی آواز تھی:

    1. ہوا کی سرسراہٹ

    2. صدائے اذان صبح

    3. بادلوں کی گرج

    4. جھرنوں کا ترنم

  3. نمود صبح مرثئے کے جس جز / رکن میں شامل ہے:

    1. سراپا

    2. دعا

    3. چہرہ

    4. رزم

  4. فضا میں موجود وہ کیفیت جو دل کو سر در بخش رہی تھی ، وہ ہے:

    1. گرمی اور تپش

    2. رونق اور جنگی

    3. خاموشی اور سکون

    4. گردوغبار

  5. "پژ مردہ" ہو جانے والے مجرم کے ٖغنچوں سے مراد ہے:

    1. مرجھائے ہوئے پھول

    2. ماند پڑتے ہوئے ستارے

    3. کالے بادل

    4. سوکھے ہوئے درخت

  6. خورشید کے رات کی نقاب اٹھانے سے صورت حال پیدا ہوئی ، وہ ہے:

    1. تپش میں اضافہ

    2. عالم کا منور ہوتا

    3. ستاروں کا چمکنا

    4. بادلوں کا آنا

  7. "درکل گیا سحرکا" سے شاعر کی مراد ہے:

    1. دروازہ کھولنا

    2. بارش کا ہونا

    3. صبح کا آغاز ہونا

    4. ہوا کا چلنا

  8. حساب شب دینے والوں کے لیے جو لفظ استعمال ہوا ہے، وہ ہے:

    1. انجم (ستارے)

    2. پرندے

    3. انسان

    4. فرشتے

  9. بارآور درختوں سے مراد وہ درخت ہیں جو:

    1. سوکھ چکے ہیں

    2. پھلوں سے لدے ہوئے ہیں

    3. کٹ چکے ہیں

    4. بہت اونچے ہیں

  10. آسمان پر چاند کے چہرے کا رنگ "فق" ہونے کی وجہ بتائی گئی ہے:

    1. بادلوں کا سایہ

    2. رات کی سیاہی

    3. صبح کی روشنی کا غلبہ

    4. ستاروں کا ہجوم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "زمزمہ پردازی طیور" کی وضاحت کریں۔

  2. شبنم کے قطروں کو شاعر نے کس سے تشبیہ دی ہے؟

  3. "گردوں سے کوچ کرنےلگے اختران صبح" کا مفہوم واضح کریں۔

  4. شاعر نے سورج کے طلوع ہونے کو کس استعارے سے بیان کیا ہے؟

  5. ہر زبان پہ کس کا ذکر تھا؟

  6. ستارے آسمان سے کس طرح رخصت ہوئے؟

  7. گلشن فلک" سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

  8. شبنم کے قطروں کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نمود صبح

  2. گردوں پہ رنگ چہرہ مہتاب فَق ہُوا   سلطان غرب و شرق کا نظم و نسق ہُوا
  3. وہ سُرخی شفق کی ادھر چرخ پر بہار   وہ بارور درخت ، وہ صحرا ، وہ سبزہ زار