Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 15 Testنظم نمبر 15: خِطاب بہ جوانانِ اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 15: خِطاب بہ جوانانِ اسلام.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 15 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اسلاف گدائی میں بھی اتنے غیور تھے کہ منعم ڈرتے تھے:

    1. موت سے

    2. بخشش سے

    3. دشمن کی تلوار سے

    4. فقر وفاقہ سے

  2. یورپ میں اسلاف کی کتابیں دیکھ کر اقبال کا دل ہوتا ہے:

    1. سیپاره

    2. خوش

    3. پرامید

    4. بے چین

  3. اس قوم نے مسلمان نوجوان کو پالا ہے:

    1. نازونعم میں

    2. عیش وعشرت میں

    3. آغوش محبت میں

    4. دولت کے سائے میں

  4. مشہور بادشاہ "دارا " کا تعلق تھا:

    1. قدیم یونان سے

    2. قدیم ایران سے

    3. قدیم روم سے

    4. قدیم مصر سے

  5. وہ میراث جو ہم نے اسلاف سے پانے کے بعد گنوادی:

    1. زمینیں

    2. علم کے موتی اور کتابیں

    3. محلات

    4. فوج ولشکر

  6. اسلاف کی میراث گنوانے کی وجہ سے آسمان نے ہمیں دے مارا:

    1. مریخ سے زمین پر

    2. چاند سے زمین پر

    3. ثریا سے زمین پر

    4. مشتری سے زمین پر

  7. منعم کو گدا کے ڈر سے یارانہ تھا:

    1. سامنا کرنے کا

    2. بولنے کا

    3. بخشش کا

    4. عطا کرنے کا

  8. اسلاف کی امارت میں جوشان قائم رہی وہ تھی:

    1. ظاہری نمائش

    2. عیش ونشاط

    3. الفقرونخرى

    4. جاہ وجلال

  9. حکومت کا چھن جانا اقبال کے نزدیک ہے:

    1. مستقل غم

    2. ایک عارضی شے

    3. ابدی ذلت

    4. تقدیر کا فیصلہ

  10. موجودہ نوجوان کا اپنے اسلاف سے تعلق ہے: 

    1. فکری

    2. گہراطلبی

    3. کوئی نسبت نہیں

    4. اخلاقی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "آب دررنگ وخال وخط" والی مثال سے اقبال کیا سمجھانا چاہتے ہیں؟

  2. اقبال نوجوانوں میں کون سی سوچ پیدا کرنا چاہتے ہیں؟

  3. "فقر" سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے؟

  4. علامہ اقبال نے مسلمان نوجوان کو"ٹوٹا ہوا تارا" کیوں کہا ہے؟

  5. علامہ اقبال نےنوجوانوں کو "تدبر" کی دعوت کیوں دی ہے؟

  6. "گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیوراتنے" سے کیا مراد ہے؟

  7. آئین مسلم سے کیا مراد ہے؟

  8. ارکان استعارہ کیا ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی   ثُریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
  2. خطاب بہ جوانان اسلام

  3. اگر چاہوں تو نقشہ کھنچ کر الفاظ میں رکھ دوں   مگر تیرے تخیل سے فُروں تر ہے وہ نظارا