Your school name
10th Class اُردو لازمی Chapter 16 Test10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
نظم "وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:
بڑھا پے یالا چاری کے عالم میں دندان (دانت ) موجود ہیں
اوزان اور بحر خط ہونے پر شعرا اپنی نظم و نام دیتے ہیں:
تھیلے میں موجود جس چیز کی طرف شاعر نے اشارہ کیا ہے، وہ ہے:
نظم " وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:
یوں چاک کیا ہم نے:
"بادام" کا ہوش نہیں ہے کیوں کہ:
جس چیز کے بارے میں اب شاعر کو ہوش نہیں رہا، وہ ہے:
محبوب کے ہونٹوں پر موجود مسکان پر شاعر قربان کرتا ہے:
نظم کو کہ دیتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تھیلے میں تو کچھ اورتھا سامان وغیرہ میں لفظ ”سامان“ سے کیا مراد ہو سکتی ہے؟
نظم کے ہر شعر کے آخر میں لفظ " وغیرہ کا استعمال کیا ظاہر کرتا ہے؟
شاعر نے پولیس کے چالان کا موازنہ کس چیز سے کیا ہے؟
"بلی کا تھیلے سے باہر آنا" محاورہ کی وضاحت کریں۔
"ہرشرٹ کی بشرٹ بنا ڈالی ہے انور" سے کیا مراد ہے؟
نظم "وغیرہ"کے مطلع کی نشاندہی کریں۔
"گریباں چاک کرنا" کس چیز کی علامت ہے؟
نظم "وغیرہ" میں شاعر نے "مسکان" اور قربان" کے ساتھ کیا تذکرہ کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بلی توں یونہی مفت میں بدنام ہوئی ہے تھیلے میں تو کچھ اور تھا سامان وغیرہ ہر شرٹ کی بُشرٹ بنا ڈالی ہے انور یُوں چاک کیا ہم نے گریباں وغیرہ جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں گھوڑوں کی طرح بکتے ہیں انسان وغیرہ