Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 17 Testغزل نمبر 17: بازیچہ اطفال ہے دنیا مِرے آگے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: غزل نمبر 17: بازیچہ اطفال ہے دنیا مِرے آگے.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 17 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مرزا غالب کے نزدیک اور نگ سلیماں کی حیثیت ہے:

    1. اک خواب

    2. اک تماشہ

    3. اک کھیل

    4. اک بوجھ

  2. مرزا غالب کے آگے موجود ہے:

    1. منزل

    2. کلیسا

    3. صحرا

    4. راستہ

  3. مرزا غالب کو برا نہ کہنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہ ہے تیرا:

    1. بزرگ

    2. ہم راز

    3. شاعر

    4. معصوم

  4. جز نام نہیں اور جز وہم نہیں کے الفاظ عیاں کرتے ہیں دنیا کی:

    1. حقیقت

    2. رونق

    3. دولت

    4. زندگی

  5. شاعر نے محبوب کو اپنا حال پوچھنے کے بجائے دیکھنے کا مشورہ دیا ہے:

    1. اپنا عکس 

    2. اپنارنگ 

    3. اپنا تماشا

    4. اپنا غرور

  6. مرزا غالب کی خود داری کے سامنے خاک پر جبیں رگڑتا ہے:

    1. آسمان

    2. دریا 

    3. پہاڑ 

    4. سورج 

  7. گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مِرے آگے میں صنعت استعمال ہوئی ہے:

    1. صنعت حسن تعلیل

    2. صنعت تلمیح

    3. صنعت ابہام

    4. صنعت ترصیع

  8. غزل میں مِرے آگے کےلفظ آئے ہیں:

    1. قافیہ

    2. ردیف

    3. مطلع

    4. مصرع

  9. مرزا غالب کو اپنی طرف کھینچنے والی قوت ہے:

    1. دنیا

    2. کفر

    3. شہرت

    4. دولت

  10. غالب کے بیان کے مطابق ان کے پیچھے رہ گیا ہے:

    1. كليسا

    2. کعبہ

    3. گھر

    4. ماضی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مقطع سے کیا مراد ہے؟

  2. غالب کے نزدیک یہ دنیا بازیچہ اطفال کیوں ہے؟

  3. مقطع میں مرزا غالب نے اپنے بارے میں کیا کہا ہے؟

  4. شب وروز تماشا ہونا سے کیا مراد ہے؟

  5. اعجاز مسیحا سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

  6. شاعر نے اپنے محبوب سے اپنے حال کے بارے میں کیا کہا ہے؟

  7. "ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے“ کا کیا مطلب ہے؟

  8. اورنگ سلیماں اور اعجاز مسیحا تلمیحات ہیں ان کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جُز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور   جز وہم نہیں ہستی اشیا مِرے آگے
  2. اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مِرے نزدیک   اک بات ہے اعجاز مسیحا مِرے آگے
  3. ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ہے میرا   غالب کو برا کیوں کہو ، اچھا مرے آگے