Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 18 Testغزل نمبر 18: اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: غزل نمبر 18: اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 18 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. شاعر کی فریاد اورآہ وزاری کا محبوب پر اثر ہوتا ہے:

    1. بہت زیادہ

    2. بالکل نہیں

    3. کبھی کبھی

    4. پہلے سے زیادہ

  2. رنج والم سہنے کے باوجود شاعر کوراحت میسر نہیں آئی اور اسے حاصل:

    1. سکون نہیں ہوتا

    2. درد نہیں ہوتا

    3. غم نہیں ہوتا

    4. فزا نہیں ہوتا

  3. مرزا غالب نے جس شعر کے بدلے اپنا پورا دیوان دینے کی خواہش کی تھی ، وہ ہے:

    1. اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

    2. تم مرے پاس ہوتے ہو گویا

    3. حال دل یار کو لکھوں کیوں کر

    4. کیوں سےعرض مضطراے مومن

  4. "صنم آخر خدا نہیں ہوتا" سے مراد ہے کہ محبوب:

    1. ہر بات سنتا ہے

    2. فریاد سنے کی طاقت نہیں رکھتا

    3. لافانی ہے

    4. غیب جانتا ہے

  5. مومن خاں مومن کے بقول "رنج" نہیں ہوتا":

    1. جاں فزا

    2. دل فزا

    3. راحت فزا

    4. روح فزا

  6. غیروں کے ذکر سے شاعر پر محبوب کی یہ صفت واضح ہوئی کہ وہ:

    1. وفادار ہے

    2. بے وفا ہے

    3. ہمدرد ہے

    4. سخی ہے

  7. تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے میں شاعر کی جس کیفیت کا اظہار ہوتا ہے، وہ ہے:

    1. فخر

    2. حسرت ومحرومی

    3. غصہ

    4. اطمینان

  8. شاعر کو محبوب کی موجودگی کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی:

    1. رقیب نہیں ہوتا

    2. دوسرا نہیں ہوتا

    3. ناصح نہیں ہوتا

    4. دشمن نہیں ہوتا

  9. غزل میں جدا اور خدا ہیں:

    1. رکن

    2. قافیہ

    3. ردیف

    4. تشبیہ

  10. شاعر حال دل لکھنے سے اس لیے قاصر ہے کیونکہ اس کا ہاتھ:

    1. دل سے جدا نہیں ہوتا

    2. قلم سے جدا نہیں ہوتا

    3. کاغذ سے جدا نہیں ہوتا

    4. خود سے جدا نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شاعر نے اپنا حال دل لکھنے سے کیوں معذوری ظاہر کی ہے؟

  2. صنم آخر خدا نہیں ہوتا' کا کیا مطلب ہے؟

  3. تضاد سلبی سے کیا مراد ہے؟

  4. "ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا' سے کیا مراد ہے؟

  5. حال دل لکھنے میں کیا مشکل ہے؟

  6. شاعر کو صبر کیوں نہیں آتا اور صبر کا آنا کس طرح ممکن ہے؟

  7. شاعر نے ناصح (نصیحت کرنے والے) کی بات کے بارے میں کیا کہا ہے؟

  8. "تم مرے پاس ہوتے ہو گویا" کا مفہوم واضح کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تم مِرے پاس ہوتے ہو گویا   جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  2. تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے   ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
  3. حالِ دل ، یار کو لکھوں کیوں کر   ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا