Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 20 Testغزل نمبر 20: یوں کہنے کو پیرا یہ اظہار بہت ہے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: غزل نمبر 20: یوں کہنے کو پیرا یہ اظہار بہت ہے.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 20 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. لفظ اظہاراورخوددارقواعد کی رو سے آپس میں ہیں:

    1. متضاد

    2. مترادف

    3. ہم قافیہ

    4. سابقہ

  2. زہرا نگاہ کی غزل ان کے شاعری مجموعے سے لی گئی ہے:

    1. شام کا پہلا تارا سے

    2. فراق سے

    3. گل چاندنی سے

    4. ورق سے

  3. ملزم کی صفت جو اس کی وفاداری کی دلیل بن گئی ہے:

    1. سچائی

    2. خاموشی

    3. نادانی

    4. خودداری

  4. گفتگو کے سلیقے کو کہا گیا ہے:

    1. حسنِ بیاں

    2. حسن کلام

    3. حسن تکلم

    4. حسن گفتار

  5. حقیقت کے واضح ہونے کے لیے جس کے آئینہ چھوڑنے کی شرط رکھی گئی ہے، وہ ہے:

    1. آمینہ دار

    2. آئینہ گر

    3. آئینہ فروش

    4. آئینہ خانہ

  6. کی گنجائش تب ختم ہو جاتی ہے جب آپس میں کہنے کو باقی نہ رہے:

    1. کلام

    2. قصہ

    3. بات

    4. جھگڑا

  7. عدل کی زنجیر کے حوالے سے جس کیفیت کا ذکر شاعرہ نے طنزا کیا ہے، وہ ہے:

    1. مضبوطی

    2. جھنکار

    3. زنگ

    4. لمبائی

  8. گلی کوچوں میں جس چیز کا نقارہ بجنے کا تذکرہ ہوانے ہے وہ ہے:

    1. جنگ

    2. صلح

    3. انصاف

    4. الزام

  9. اذن سماعت کا مطلب قواعد اور لغت کی رو سے ہے:

    1. بولنے کی اجازت

    2. سننے کی اجازت

    3. دیکھنے کی اجازت

    4. چلنے کی اجازت

  10. شاعرہ کے نزدیک ہررخسار جس شدت سے دہکتا ہوانظرآتا ہے، وہ ہے:

    1. شعلہ

    2. سورج

    3. انگاره

    4. چراغ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شاعرہ کے مطابق تکرار کب ختم ہو جاتی ہے؟

  2. "عدل کی زنجیر میں جھنکار بہت ہے" سے شاعرہ کا کیا مقصد ہے؟

  3. وحشت کے لیے سایۂ دیوار کو کافی کیوں قرار دیا گیا ہے؟

  4. دیوانگی اور وحشت کےلیے کیا درکار ہے؟

  5. الزامات کے جواب میں ملزم نے کیا حکمت عملی اختیار کی ہوئی ہے؟

  6. "خود آئینہ گرآئینہ چھوڑے تو نظر آئے" کا کیا مطلب ہے؟

  7. زنجیر عدل تلمیح کی وضاحت کریں۔

  8. دیوانوں کو اب وسعت صحر انہیں درکار سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. دیوانوں کو اب وسعت صحرا نہیں درکار   وحشت کےلیے سایہ دیوار بہت ہے
  2. جب حسن تکلم پہ کڑا وقت پڑے تو   اور کچھ بھی نہ باقی ہو تو تکرار بہت ہے
  3. بجتا ہے گلی کوچوں میں نقارہ الزام   ملزم کہ خموشی کا وفادار بہت ہے