Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 1 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سورۃ الانعام کی آیات ہیں:
قرآن مجید کی چھوٹی سورت کا نام ہے:
سورۃ الانعام کس پارے سے شروع ہورہی ہے:
اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے ذریعہ سے اگائیں:
سورۃ الانعام میں کن نظریات کی تردید کی گئی ہے؟
جس جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا جائے تو اُ س کا گوشت کھانا ہے:
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے خشکی اور سمندروں کی اندھیروں میں راستہ معلوم کرنے کےلیے بنائے:
کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے؟
سورۃ الانعام میں کن کے خود ساختہ عقائد کی نفی کی گئی ہے؟
کسی نبیؑ نے ستارہ،چانداور سورج کی مثال دے کر اپنی قوم کو توحید کی دعوت دی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سورۃ الانعام قرآن مجید کی کون سی سورت ہے؟
سورۃ الانعام میں کن مشرکین کے نظریات کی تردید کی گئی ہے؟
سورۃ الانعام میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مخاطب کرکے کیا کہا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ اَلْاَنْعَام کا بنیادی موضوع کیا ہے؟
سورۃ الانعام میں اسلام کے بنیادی عقائد کو کس طرح بیان کیا گیا ہے؟
سورۃ الانعام کی ابتداء کس طرح ہوتی ہے؟
سورۃ الانعام میں مشرکین مکہ کو کس بات کی دعوت دی گئی ہے؟
سورۃ الانعام میں توحید باری تعالیٰ کے دلائل کے بعد کون سے مسائل بیان کیے گئے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الیَتِیْمِ اِلَّا بِالَّتِی ھِیَ اَحسَنُ حَتّٰی یَبلُغَ اَشُدَّہٗ ج وَاَوفُو الکَیلَ وَالمِیزَانَ بِالقِسطِ ج لَا نُکَلِّفُ نَفسًا اِلَّا وُسعَھَا ج وَ اِذَا قُلتُم فَا عدِلُو ا وَلَو کَانَ ذَا قُربٰی ج وَبِعَهْدِ اللَّهِ اَوْفُوْاط ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُم تَذَکَّرُونَO
سُوْرَۃُ اَلْاَنْعَام کے بنیادی مضامین پرنوٹ لکھیں۔
قُلْ تَعَالَوْ اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّکُمْ عَلَیْکُمْ اَلَّا تُشْرِکُوْا بِہٖ شَْیًٔا وَّ بِالْوَ الِدَیْنِ اِحْسَانًاج وَلَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَکُمْ مِّنْ اِمْلَاقِِ ط نَحْنُ نَرْ زُقُکُمْ وُاِیَّاھُمْ ج وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَھَرَمِنْھَا وَمَا بَطَنَ ج وَلَا تَقْتُلُو النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللہُ اِلَّا بِالحَقِّ ط ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُوْنَ O