Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 3 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سورۃ یونس کی آیات ہیں:
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کے ابتدائی حروف ہیں:
کس سورت کی ابتداء حروف مقطعات سے ہوتی ہے:
اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں مقرر کردی ہیں تاکہ معلوم کرو:
کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے:
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ میں آخرت کیا کہا گیا ہے:
سورۃ یونس کا مرکزی موضوع ہے:
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کا نمبر ہے قرآن مجید کی تربیت کے مطابق:قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے:
قیامت کے دن کفار کو دنیا کی راحت ولذت والی زندگی محسوس ہوگی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بت پرستی کی تردید کے دو دلائل لکھیں۔
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ میں موجود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے دو دلائل لکھیں۔
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سورۃ یونس میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ اور توحید کے ثبوت پر تفصیل دلائل دیتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سورۃ یونس میں قریش کی حالت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سورۃ یونس میں قیامت کا ذکر کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ میں حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کو سابقہ ابنیاء کرام علیھم السلام کے واقعات سے کیسے تسلی دی گئی؟
اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں کیوں مقرر کیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔