Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 5 Testسورۃ نمب 8: سُورَۃُ الرَّعدِ

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: سورۃ نمب 8: سُورَۃُ الرَّعدِ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 5 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنا

    2. تجارت کے لیے خرچ کرنا

    3. ضروریات کےلیے خرچ کرنا

    4. سیروتفریح کےلیے خرچ کرنا

  2. صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی صفات بیان ہوئی ہیں؟

    1. سورۃ ھود میں

    2. سورۃ یونس میں

    3. سورۃ الرعد میں

    4. سورۃ الانعام میں

  3. سورۃ الرعد قرآن مجید کی سورت ہے:

    1. دسویں

    2. گیارھویں

    3. بارھویں

    4. تیرھویں

  4. بادلوں کی گرج کو کہتے ہیں:

    1. کہف

    2. الاعراف

    3. الجاشیہ

    4. رعد

  5. سُوْرَۃُ الرَّعْدِ کے آغاز میں بیان کیا گیا ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا

    2. قیامت کی نشانیوں کا

    3. حشر کے احوال کا

    4. عذاب الہیٰ کا

  6. انگوروں کے باغات کا ذکر کس سورت میں آیا ہے:

    1. سورۃ الانفال میں

    2. سورۃ الرعد میں

    3. سورۃ العلق میں

    4. سورۃ الحشر میں

  7. مُعَقِّبٰتٌ کا معنی ہے:

    1. پیچھے آنے والے

    2. حساب کرنے والے

    3. سزاد دینے والے

    4. سوال کرنے والے

  8. سورۃ الرعد کی آیات کی تعداد ہے:

    1. 43

    2. 42

    3. 41

    4. 40

  9. سورۃ الرعد نازل ہوئی:

    1. مکہ میں

    2. مدینہ میں

    3. طائف میں

    4. تبوک میں

  10. اللہ تعالی نے سورج اور چاند کو مسخر کردیا:

    1. جنوں کےلیے

    2. انسانوں کےلیے

    3. فرشتوں کےلیے

    4. حیوانات کےلیے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اہل ایمان کی دو صفات بیان کریں۔

  2. سورۃ الرعد میں مشرکین کے عمومی اعتراضات کاجواب دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  3. سورۃ الرعد میں کسی ہستی کے کامل ہونے کا بیان ہے؟

  4. سورۃ الرعد میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کی اہمیت اورفضیلت کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟

  5. سورۃ الرعد میں صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں؟

  6. سورۃ الرعد میں صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کےلیے کن انعامات کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

  7. سورۃ الرعد میں انسانوں کا کیا نصیحت کی گئی ہے؟

  8. رعد سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ الرَّعْدِ کےمضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔