Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 6 Testسورۃ نمبر 9: سُورَۃُ اِبرٰھِیمَ

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: سورۃ نمبر 9: سُورَۃُ اِبرٰھِیمَ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 6 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جہنم میں مجرم آپس میں جکرے ہوئے ہوں گے اور اُن کے کُرتے ہوں گے:

    1. لوہے کے

    2. تانبے کے

    3. گندھک کے

    4. چاندی کے

  2. سورۃ ابراہیم کی آیات ہیں:

    1. 50

    2. 52

    3. 54

    4. 56

  3. اہل مکہ خود کو کہتے ہیں:

    1. نبی اسرائیل

    2. بنی اسماعیلی

    3. قبطی

    4. ابراہیمی

  4. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ انبیائے کرام علیھم السلام کی دعوت ٹھکرانے پر کون سا پانی پلانے کی وعید سنائی گئی؟

    1. مَاءِِ صَدِیْدِِ

    2. مَاءِِ حَمِیْمََ

    3. مَاءِِ جَحِیْمِِ

    4. مَاءِِ بِارِدِِ

  5. حضرت ابراہیم نے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا کہ اے میرے رب! اس شہر کو بنا دے:

    1. ترقی یافتہ

    2. امن والا

    3. پاکیزہ

    4. خوش حال

  6. سورۃ ابراہیم کس پارے میں ہے:

    1. بارھویں

    2. تیرھویں

    3. چودھویں

    4. پندرھویں

  7. حضرت ابراہیمؑ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اے میرے رب! مجھے قائم رکھنے والا بنا دے:

    1. روزہ

    2. حج

    3. زکوۃ

    4. نماز

  8. قرآن مجید کے چودھویں سورت ہے:

    1. سورۃ التوبہ

    2. سورۃ الاعراف

    3. سورۃ ابراہیم

    4. سورۃ الحجر

  9. اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناقدری کرنے والے شخص کو کہا گیا ہے:

    1. بے انصاف اور نا شکرا

    2. جاہل اور بے وقوف

    3. سست اور ان پڑھ

    4. ضدی اور ہٹ دھرم

  10. قیامت کے دن ابلیس اپنے ماننے والوں کو کہے گا کہ میرے سب وعدے تھے:

    1. جھوٹے

    2. سچے

    3. عمدہ

    4. اعلیٰ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ ابراہیم میں مشرکین کے اعمال کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  2. سورۃ ابراہیم میں شیطان کی دشمنی کی حقیقت کو کس طرح واضح کیا گیا ہے؟

  3. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ میں موجود حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا کا ترجمہ تحریر کریں۔

  4. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ کا مختصر تعارف بیان کریں۔

  5. کفار کے اعمال کو کس مثل سے واضح کیا گیا ہے؟

  6. سورۃ ابراہیم میں کلمہ خبیثہ کی مثال کس طرح بیان ہوئی ہے؟

  7. سورۃ ابراہیم کے آغاز میں قرآن مجید کی عظمت و شان بیان کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے؟

  8. سورۃ ابراہیم کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں۔