Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 2 Testسورۃ نمبر 5: سُورَۃُ الاَعرَافِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 5: سُورَۃُ الاَعرَافِ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 2 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ الاعراف میں کتنے رکوع ہیں:

    1. 24

    2. 23

    3. 22

    4. 24

  2. سورۃ الاعراف تعوذ پرھنے کی نصیحت کی گئی ہے:

    1. غم کے وقت

    2. غصے کے وقت

    3. صبر کے وقت

    4. خوشی کے وقت

  3. ظلم سے بچنے کی دعا کس سورت میں بیان کی گئی ہے:

    1. سورۃ الانعام میں

    2. سورۃ الاعراف میں

    3. سورۃ یونس میں

    4. سورۃ ھود میں

  4. سورۃ الاعراف کا مرکزی موضوع حوصلہ اور تسلی دینا ہے:

    1. صحابہ کرامؓ کو

    2. تابعین کرام کو

    3. اہل بیت کو

    4. نبی کریم ﷺ کو

  5. سورۃ الاعراف میں نور سے مراد ہے:

    1. قرآن مجید

    2. تورات

    3. زبور

    4. انجیل

  6. حضور اکرم خاتم النبینﷺ کا دائمی معجزہ ہے:

    1. چٹان کا ٹوٹنا

    2. قرآن مجید

    3. لشکر کا سیر ہو کر کھانا

    4. شقِ قمر

  7. سب سے طویل مکی سورت ہے:

    1. سورۃالانفال

    2. سورۃ الاعراف

    3. سورۃ الانعام

    4. سورۃ المائدہ

  8. قیامت تک کامیابی کو واحد ذریعہ اطاعت و فرمابرداری ہے:

    1. فرشتوں کی

    2. جنات کی

    3. علم والوں کی

    4. نبی کریمﷺ کی

  9. سورۃ الاعراف کا آغاز کس پارےسے ہورہاہے؟

    1. ساتویں

    2. آتھویں

    3. نویں

    4. دسویں

  10. سورۃ الاعراف کی آیات کی تعداد ہے:

    1. 210

    2. 208

    3. 206

    4. 204

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ نے حضرت ھودؑ کو کس قوم کی جانب بھیجا اور انہوں نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟

  2. سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ میں کتنے رکوع اور آیات ہیں؟

  3. سورۃ الاعراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  4. تلاوت قرآن مجید سننے کے دو آداب تحریر کریں۔

  5. سورۃ الاعراف کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  6. حضرت نوحؑ نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟

  7. سورۃ الاعراف میں نبی کریم ﷺ کی صفات کا ذکر کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  8. سورۃ الاعراف میں اللہ تعالیٰ نے آدمؑ اور حضرت حواؑ کو کیا تلقین فرمائی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  2. اَلَّذِینَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسُوْلَ النَّبِیَّ الْاُمِّیَّ الَّذِیْ یَّجِدُوْنَہٗ مَکْتُوبًا عِنْدَھُمْ فِی التَّوْرٰۃِ وَالْاِ نجِیْلِ ز یَاْ مُرُھُم بِالمَعْرُوْفِ وَ یَنْھٰھُمْ عَنِ الْمُنْکَرِ وَیُّحِلُّ لّھُمُ الطَّیِّبٰتِ وَیُحَرِّمُ عَلَیْھِمُ الۡخَبٰۤٮِٕثَ وَیَضَعُ عَنْھُم اِصْرَ ھُمْ وَالْاَغْلٰلَ الَّتِیْ کَانَتْ عَلَیْھِم ط فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِہٖ وَعَزَّرُوْہُ وَنَصَرُوْہُ وَاتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذیْۤ اُنْزِلَ مَعَہٗۤ لا اُولٰۤٮِٕكَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَO

  3. قُلْ یٰۤاَیُّھَا النَّاسُ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللہِ اِلَیْکُمْ جَمِیْعَا الَّذِیْ لَہُ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرضِ ج لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ ص فَاٰمِنُوْا بِاللہِ وَرسُوْلِہِ النَّبِّیِ الْاُمِّیِّ الَّذیْ یُؤُمِنُ بِاللہِ وَکَلِمٰتِہٖ وَاتَّبِعُوْہُ لَعَلَّکُمْ تَھتَدُوْنَ O