Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 7 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ میں کن مہمانوں کا تذکرہ ہوا ہے:
ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا:
مدینہ منورہ اورشام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیان علاقے کو کہا جاتا ہے:
سورۃ الحجر کا آغاز کون سے پارے سے ہو رہا ہے:
قوم ثمود کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا:
وادی حجر میں کون سی قوم آباد تھی:
اللہ تعالیٰ نے انسان کو کس مٹی سے پیدا فرمایا ہے:
سبع مثانی سے مراد ہے:
مشرکین کے بُرے انجام کو بیان کرکے اہل مکہ کو بازرہنے کی تلقین کی گئی ہے:
سبع مثانی کا ذکر کس سورت میں ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کامرکزی موضوع تحریر کریں۔
سورۃالحجرکو یہ نام کیوں دیا گیا؟
سورۃالحجر کے آخر میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے چند دلائل تحریر کریں۔
وادی حجر کس علاقے کو کہا جاتا ہے اور وہاں کون سی قوم آباد تھی؟
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے بارے میں کا ارشاد فرمایا؟
سورۃالحجر کے آغاز میں کن کے بے بنیاد اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے؟
سورۃالحجر میں سابقہ اقوام کا حال بیان کرتے مشرکین کو کس بات کی دعوت دی گئی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔