Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 4 Testسورۃ نمبر 7: سُورَۃُ ھُودِِ

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: سورۃ نمبر 7: سُورَۃُ ھُودِِ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 4 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کی دوصفات نذیر و بشیر کا تذکرہ ہے:

    1. سورۃ الاعراف میں

    2. سورۃ الانعام میں

    3. سورۃ ھود

    4. سورۃ یونس

  2. دو بیٹوں کی خوش خبری دی گئی:

    1. حضرت ابراہیمؑ کو

    2. حضرت نوحؑ کو

    3. حضرت ہودؑ کو

    4. حضرت صالحؑ کو

  3. قوم ثمود پر نازل ہونے والا عذاب تھا:

    1. آندھی اور طوفان

    2. پتھروں کی بارش

    3. سمندر میں غرق ہونا

    4. چیخ

  4. حضرت ھودؑ نے قوم عاد کو دعوت دی:

    1. صلہ رحمی کی

    2. توحید کی

    3. رواداری کی

    4. کفایت شعاری کی

  5. کس قوم نے حضرت شعیبؑ کو رجم کرنے کی دھمکی دی:

    1. قوم مدین

    2. قوم عاد

    3. قوم لوط

    4. قوم ثمود

  6. سُوْرَۃُ ھُوْدٍکے آغاز میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی بیان کردی صفات ہیں:

    1. بشیر و نذیر

    2. صادق وامین

    3. رؤف رحیم

    4. حامدومحمود

  7. سورۃ ھود کے رکوع ہیں:

    1. 10

    2. 11

    3. 12

    4. 13

  8. حضر ت نوح علیہ السلام نے اہل ایمان کو عذاب الہیٰ سے بچانے کےلیے تدبیر اختیار کی:

    1. کشتی بنائی

    2. پل بنایا

    3. قلعہ بنایا

    4. غار بنائی

  9. حضرت صالحؑ کی قوم ہلاک کردی گئی:

    1. سخت چنگاڑ سے

    2. پتھروں کی بارش سے

    3. سیلاب سے

    4. آندھی سے

  10. سورۃ ھود میں تذکرہ ہے:

    1. باغ والوں کا

    2. اصحاب کہف کا

    3. حضرت خضرؑ کا

    4. حضرت نوحؑ کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ ھود میں کون سے انبیاء کرامؑ کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

  2. سُوْرَۃُ ھُوْدٍ کی فضیلت میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

  3. حضرت ھودؑ نے اپنی قوم کو کس بات کا حکم دیا؟

  4. حضرت شعیبؑ نے اپنی قوم کو کس بات کی تلقین فرمائی؟

  5. سُوْرَۃُ ھُوْدٍ کتنے رکوع اور آیات پر مشتمل ہے؟

  6. حضرت لوطؑ کی قوم کس طرح تباہ و برباد ہوگئی؟

  7. حضرت صالحؑ نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟

  8. سورۃ ھود حضرت ابراہیمؑ کو کن کی بشارت دی گئی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ ھُوْدٍ میں مذکورہ انبیاء کرام علیھم السلام اور ان کی اقوام کے احوال تحریر کریں۔