Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 10 Testسورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الکَھفِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الکَھفِ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 10 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کہف کا معنی ہے:

    1. گھر

    2. بازار

    3. جنگل

    4. غار

  2. سورۃ الکھف میں بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے:

    1. صبر کرنے والے

    2. احسان کرنے والے

    3. اصلاح کرنے والے

    4. عدل کرنے والی

  3. سورۃ الکھف کی آیات ہیں:

    1. 110

    2. 111

    3. 112

    4. 113

  4. اصحاب کہف نے غار میں پناہ لی:

    1. بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر

    2. سخت سردی سے بچنے کےلیے

    3. ڈاکوؤں سے بچنے کےلیے

    4. مال کو محفوظ کرنے کےلیے

  5. یاجوج ماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے کس بیٹے کی اولاد ہیں:

    1. سام

    2. حام

    3. یافث

    4. کنعان

  6. اصحاب کہف کتنے سال غار میں سوئے رہے:

    1. 306

    2. 307

    3. 308

    4. 309

  7. جہنم میں جانے والوں کی فریاد رسی ایسے پانی سے کی جائے گی جو کھولتا ہوگا؟

    1. پگھلے ہوئے لوہے کی طرح

    2. پگھلے ہوئے تانبے کی طرح

    3. پگھلے ہوئے سونے کی طرح

    4. پگھلے ہوئے چاندی کی طرح

  8. سورۃ الکھف میں رکوع ہیں:

    1. 10

    2. 11

    3. 12

    4. 13

  9. اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہر نعمت میں انسان کی ہوتی ہے:

    1. ترقی

    2. اصلاح

    3. آزمائش

    4. بڑائی

  10. سورۃ الکھف میں اصحاب کیف کا ذکر کرکے نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تعلق کو مضبوط رکھیں:

    1. اہل ایمان سے

    2. اہل علم سے

    3. اہل ذکر سے

    4. اہل وطن سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جاتے ہیں؟

  2. ذوالقرنین نے کس طرح یاج و ماجوج کو قید کردیا؟

  3. سورۃ الکھف کے آخر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مخاطب کرکے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  4. اصحاب کہف کا واقعہ کیوں سنایا گیا ہے؟

  5. اہل جہنم کی فریاد رسی کیسے پانی سے کی جائے گی؟

  6. یاجوج و ماجوج سے کیا مراد ہے؟

  7. سُوْرَۃُ الْکَھْفِ کا مرکزی موضوع بیان کریں۔

  8. کاموں میں آسانی اور حصول رحمت کی دعا کا ترجمہ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اَم حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھفِ وَالَّرقِیْمِ لا کَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا0 اِذْ اَوَی الْفِتْیَۃُ اِلَی الْکَھْفِ فَقَالُوْ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً وَّ ھَیِّی لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا0

  2. فَضَرَبْنَا عَلٰۤی اٰذَانِھِمْ فِی الْکَھْفِ سِنِیْنَ عَدَدًا0 ثُمَّ بَعَثْنٰھُم لِنَعْلَمَ اَیُّ الحِزْبَیْنِ اَحْصٰی لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا0

  3. قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِثْلُکُمْ یُوْحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَا اِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ج فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّہٖ فَلیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَ ۃِ رَبِّہٖ اَحَدًا0