Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 11 Testسورۃ نمبر 14: سُورَۃُ المُومِنُونَ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 14: سُورَۃُ المُومِنُونَ.

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 11 Test

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں؟

    1. سورۃ النحل

    2. سورۃ الحجر

    3. سورۃ یونس

    4. سورۃ المومنون

  2. انسان کی تخلیق کے مختلف مراحل کا تذکرہ کس سورت میں کیا گیا ہے؟

    1. سورۃ الحجر میں

    2. سورۃ المومنون میں

    3. سورۃ یونس میں

    4. سورۃ النحل میں

  3. سورۃ المومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے؟

    1. 21

    2. 22

    3. 23

    4. 24

  4. سورۃ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئی ہیں:

    1. صادقین کی

    2. مومنین کی

    3. مہاجرین کی

    4. انصار کی

  5. اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل فرمایا:

    1. سیلاب کا

    2. آگ کا

    3. چیخ کا

    4. پتھروں کا

  6. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. نبی کریم ﷺ کی اتباع کی دعوت

    2. جنت کی نعمتوں کا تذکرہ

    3. صحابہ کرامؓ کی صفات

    4. قرآن مجیدکا اعجاز

  7. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کے آغاز میں بیان کی گئی ہیں:

    1. مومنین کی صفات

    2. قیامت کی نشانیوں

    3. جنت کی نعمتیں

    4. کفار کی سازشیں

  8. سورۃ المومنون کس پارے میں ہے:

    1. 18

    2. 19

    3. 20

    4. 21

  9. اللہ تعالیٰ نے کس نبی اور ان کی والدہ کو نشانی بنایا ہے؟

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت داؤدؑ

    3. حضرت ابراہیمؑ

    4. حضرت عیسیٰؑ

  10. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کے آخری حصے میں تذکرہ ہے:

    1. مومنین کی صفات کا

    2. قیامت کے احوال کا

    3. انسان کی پیدائش کے مراحل کا

    4. انبیائے کرامؑ کی دعاؤں کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کی ابتدائی دس آیات کے متعلق حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں کفار مکہ کے انکار کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟

  3. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں مومنین کو کس کا وارث قرار دیا گیا ہے؟

  4. سورۃ المومنون کی فضیلت بیان کریں۔

  5. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں مومنین کی بیان کردہ دو صفات تحریر کریں۔

  6. سورۃ المومنون میں حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ کس طرح آیا ہے؟

  7. سورۃ المومنون میں حضرت موسیٰؑ اور حضرت ہارونؑ کی بعثت کا بیان کس طرح کیا گیا ہے؟

  8. سورۃ المومنون کے آخری حصے میں کن کے احوال کا ذکر کیا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وَالَّذِیْنَ ھُمْ لِاٰمٰنٰتِھِمْ وَعَھْدِھِمْ رٰعُوْنَ 0 وَالَّذِیْنَ ھُمْ عَلیٰ صَلَوٰتِھِمْ یُحَافِظُوْنَ0اُولٰۤئِکَ ھُمُ الْوٰرِثُوْنَ0 اَلَّذِیْنَ یَرِِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ ط ھُمْ فَیْھَا خٰلِدُوْنَ0

  2. سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کے بنیادی مضامین پر جامع نوٹ تحریر کریں۔

  3. قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ0 الَّذِیْنَ ھُم فِیْ صَلَاتِھِمْ خٰشِعُوْنَ 0 وَالَّذِیْنَ ھُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ0 وَالَّذِیْنَ ھُمْ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوْنَ0