Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 12 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا کہلاتا ہے:
سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے:
زَمَرٌ کا معنی ہے:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں کہ نبی کریم خاتم النبین ﷺ سُورَۃُ الزَّمَرِ کی تلاوت فرماتے تھے:
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں مسلمانوں کا اجازت دی گئی:
قرآن مجید کی انتالیسویں سورت ہے:
سورۃ الزمر کے آخری حصے میں مذمت کی گئی ہے:
سورۃ الزمر کی آیات ہیں:
قیامت کے دن صور پھونکنے سے فنا ہو جائے گی:
دوسری بار صور پھونکنے جانے کے بعد لوگ جائیں گے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سورۃ الزمر کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں مومنین کی کن دو صفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
سورۃ الزمر کس وقت نازل ہوئی؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں بیان کردہ توحید کے دو دلائل تحریر کریں۔
سورۃ الزمر کی آیت نمبر 10 میں مسلمانوں کو کس چیز کی اجازت دی گئی ہے؟
سورۃ الزمر کے رکوع اور آیات کتنی ہیں؟
سورۃ الزمر میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کو خطاب کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قُلْ اِنِّیْۤ اَخافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمِِ عَظِیْمِِ 0 قُلِ اللّٰہَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّہٗ دِیْنِی0ْ
اَمَّنْ ھُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّقَآٮِٕمًا یَّحْذَورُالْاٰخِرَۃَ وَیَرْجُوْا رَحْمَۃَ رَبِّہٖ ط قُلْ ھَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَالَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ط اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوالْاَلْبَابِ0
قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلیٰۤ اَنْفُسِھِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَۃِ اللّٰہِ ط اِنَّ اللّٰہِ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا ط اِنَّہٗ ھُوَ الغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ0