Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 14 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کون سی سورت حضرت حمزہؑ اور حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے نازل ہوئی:
سورۃ فصلت کس سورت کا دوسرا نام ہے:
قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبینﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کےلیے آیا تو آپﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں:
حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے:
اللہ تعالیٰ نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے:
مشرکین کو آنکھ،کان اور کھال کے بارے میں با خبر کیا گیا ہے کہ :
کس قوم پر مسلسل سات دن اور آٹھ راتیں آندھی چلتی رہی؟
قوم عاد پر نازل ہونے والی عذاب کی نوعیت تھی:
قریش نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے بحث و مباحثہ کےلیے بھیجا:
آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں؟
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
سورۃ حم السجدہ میں مشرکین کو کس طرح متبنہ کیا گیا ہے؟
قیامت کے دن انسان کے خلاف کون گواہی دے گا؟
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سورۃ حم السجدہ کی آیات اور رکوع ہیں؟
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ میں ایک مبلغ کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
سورۃ حم السجدہ کب نازل ہوئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ کے بنیادی مضامین پرنوٹ لکھیں۔