Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 15 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے مطابق نبی کریم خاتم النبی ﷺ کی پریشانی کا سبب تھا:
سورۃ الشوری میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں:
سورۃ الشوری کی آیات ہیں:
کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی ذمہ دار ہے:
سورۃ الشوری کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟
کس کی وجہ سے بہترین رائے اوار نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے:
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کا مرکزی موضوع ہے:
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے نام سے اہمیت واضح ہوتی ہے:
سورۃ الشوری مکی دور کے آخر میں نازل ہوئی جب مخالفت اور بغض و عناد عروج پر تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
انسان پر مصیبت کس وجہ سے آتی ہے؟
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مشرکین کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سورۃ الشوری کے آخر میں منکرین کو کیا تنبیہ کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کا زمانہ نزول تحریر کریں۔
سورۃ الشوری میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟
سورۃ الشوری کا مرکزی موضوع کیا ہے؟
سورۃ الشوری کی آیات اور رکوع کتنے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَالَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓٮِٕرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ يَغْفِرُوْنَ0 وَالَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْالِرَبِّھِمْ وَاَقَامُوالصَّلٰوۃَ ص وَاَمْرُھُمْ شُوْرٰی بَیْنَھُمْ ص وَمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَ0
ذٰلِکَ الَّذِیْ یُبَشِّرُاللّٰہُ عِبَادَہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ط قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی ط وَمَنْ یَّقْتَرِفْ حَسَنَۃً نَّزِدْ لَہٗ فِیْھَا حُسْنًا ط اِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ شَکُوْرٌ0
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے اہم مضامین تحریر کریں۔