Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 8 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سورۃ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے؟
راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں:
کون سے نبی اپنی ذات میں ایک امت تھے:
سورۃ النحل میں آیات ہیں:
سورۃ النحل کے آخر میں کس نبی کے اسوحسنہ اور ان کی صفات ذکر کی گئی ہیں:
سُوْرَۃُ النِّحْلِ میں قرآن مجید کےلیے لفظ آیا ہے:
منکرین حق کی نشانی ہے کہ وہ کرتے ہیں:
سورۃ النحل میں رکوع ہیں:
کسی شخص کواس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتا ہے:
اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑوں کا جما دیا تاکہ زمین ہو جائے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ النِّحْلِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
کی سورۃ النحل کی آیات اور رکوع کتنے ہیں؟
سورۃ النحل میں بت پرستی کوکس طرح واضح کیا گیا ہے؟
سورۃ النحل میں کن گروہوں کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
سورۃ النحل کے آغاز میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
سورۃ النحل میں نزول قرآن کا ذکر کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے؟
نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے سابقہ انبیاء کرامؑ کو بطور نمونہ تذکرہ کیوں کیا گیا ہے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں سورۃ النحل میں کیا بیان ہوا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ النِّحْلِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيْدًا عَلَيْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيْدًا عَلٰی هٰۤؤُلَآءِ ط وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتٰبَ تِبْيَانًا لِّكُلِّ شَیْءٍ وَّهُدًى وَّرَحْمَةً وَّبُشْرٰى لِلْمُسْلِمِيْنَO
اِنَّ اللّٰہَ یَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ وَاِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰی وَیَنْھٰی عَنِ الْفَحْشَآءِ وَالْمُنْکَرِ وَالْبَغْیِ ج یَعِظُکُمْ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَO