Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 9 Test10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں:
قرآن مجید میں سورۃ بنی اسرائیل کا نمبر ہے:
سورۃ بنی اسرائیل میں کس قوم کے احوال ذکر کیے گئے ہیں:
سورۃ بنی اسرائیل کی آیات ہیں:
عزت والے کلمے سے مراد یہ بھی ہے کہ ان کا نام لے کرن نہ پکارا جائے:
سورۃ بنی اسرائیل میں نا پسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے:
سفر اسراء سے مراد ہے:
لفظ اف کہنے سے منع کیا گیا ہے:
اسراء کا معنی ہے:
سُوْرَۃُ بَنِیْۤ اِسْرَءِیْلَ کا دوسرا نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سورۃ بنی اسرائیل میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل کو سورۃ اسرء کیوں کہتے ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل میں انسان کے کن منفی رویوں کی اصلاح کی تعلیم کی گئی ہے؟
واقعہ معراج کے بارے میں مختصراً تحریر کریں۔
سورۃ بنی اسرائیل میں کتنے رکوع اور آیات ہیں؟
قرآن مجید کی کوئی سی دوصفات تحریر کریں۔
کلمۂ اف سے کیا مراد ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَاٰتِ ذَاالْقُرْبٰی حَقَّہٗ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًاO اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْۤ اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ ط وَکَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوْرًاO
وَاِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْھُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَۃٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْھَا فَقُلْ لَّھُمْ قَوْلًا مَّیْسُوْرًاO وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُوْلَۃً اِلٰی عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطْھَا کُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُوْرًاO
وَلَاتَقْرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً ط وَسَآءَ سَبِیْلًاO وَلَا تَقْتُلُواالنَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالْحَقِّ ط وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَ لِیِّہٖ سُلْطٰنًا فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ ط اِنَّہٗ کَانَ مَنْصُوْرًاO