Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 1: فزیکل فٹنس

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 1: فزیکل فٹنس.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Test

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا ہے:

    1. جسمانی فٹنس کی وجہ سے

    2. روحانی اقدار کی وجہ سے

    3. صحت مند ماحول کی وجہ سے

    4. اخلاقی اقدار کی وجہ سے

  2. انسانی کھیلوں میں اپنی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے:

    1. ذہنی نشوونما کی وجہ سے

    2. جسمانی فٹنس کی وجہ سے

    3. اخلاقی اقدارکی وجہ سے

    4. معاشی زندگی کی وجہ سے

  3. بامقصد زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرتی ہے:

    1. نفسیات

    2. روحانی اقدار

    3. اخلاقیات

    4. جسمانی فٹنس

  4. انسان کی عضلاتی قوت میں اضافہ کرتی ہے:

    1. روحانی اقدار

    2. اخلاقی اقدار

    3. معاشی زندگی

    4. جسمانی فٹنس

  5. انسان کی نشوونما متوازن اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے:

    1. جسمانی فٹنس کی وجہ سے

    2. نفسیاتی اصولوں اور ضوابط کی وجہ سے

    3. ذہنی ورزشیں کرنے کی وجہ سے

    4. روحانی اقدار کی وجہ سے

  6. انسان کی پرکشش شخصیت میں اضافے کا سبب بنتی ہے:

    1. دولت

    2. جسمانی فٹنس

    3. اخلاقی اقدار

    4. روحانی اقدار

  7. انسان کوکامیاب زندگی گزارنے کےلیے مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے:

    1. ہلکی پھلکی ورزشیں

    2. جسمانی فٹنس

    3. روحانی اقدار

    4. اخلاقیات

  8. کھلاڑی کا کردار ہر میدان میں ہوتا ہے:

    1. فضول

    2. قابل تعریف

    3. نمایاں

    4. تکبر والا

  9. انسان کی کارکردگی میں اضافے کا سبب بنتی ہے:

    1. جسمانی فٹنس

    2. ذہنی فٹنس

    3. اخلاقیات

    4. معاشی زندگی

  10. اپنے حقوق اور دوسروں کے فرائض سے آگاہ ہونا چاہیے:

    1. اچھے کھلاڑی کو

    2. باکردار کھلاڑی کو

    3. نفسیات دان کو

    4. سیاست دان کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟

  2. ایک اچھے کھلاڑی میں کون کون سے اوصاف ہونے چاہیے؟

  3. ایک اچھے کھلاڑی کی قوت برداشت کیسی ہونی چاہیے؟

  4. اطاعت کے حوالے سے ایک اچھے کھلاڑی کو کیسا ہونا چاہیے؟

  5. ایک اچھے کھلاڑی میں کونسا جذبہ نمایاں ہونا چاہیے؟

  6. جسمانی فٹنس کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔

  7. ایک اچھے کھلاڑی کی جسمانی فٹنس کیسی ہونی چاہیے؟

  8. ایک اچھےکھلاڑی کاخود اعتماد ہونا ضروری ہے۔ وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. اچھے کھلاڑی کے اوصاف بیان کریں۔