Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Testباب نمبر 3: قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشیں

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 3: قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشیں.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Test

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سائنسی بنیادوں پر جسمانی تربیت اور مہارت میں بہتر بتائج حاصل کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں:

    1. فرسودہ طریقہ کار

    2. نت نئے طریقہ کار

    3. مشکل طریقہ کار

    4. قدیم طریقہ کار

  2. قامت سے مراد ہے:

    1. انسان جسم کے اعضاء کی ترتیب وار دست حالت

    2. قد

    3. جسم کا سکڑنا

    4. جسم کا دبلا پتلا ہونا

  3. قامتی نقائص عام طور پر کس عمر میں پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں؟

    1. جوانی

    2. اوائل

    3. لڑکپن

    4. بڑھاپے

  4. جسم کی کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتی ہے:

    1. ہمدردی

    2. قربانی

    3. تعاون

    4. خود اعتمادی

  5. انسانی جسم مجموعہ ہے:

    1. مختلف اعضا کا

    2. مختلف حرکات کا

    3. مختلف نتائج کا

    4. مختلف معلومات کا

  6. کس عمر کے بچوں کے اعضاء جلد غلط اثرات قبول کرلیتے ہیں:

    1. چھوٹے بچوں کے

    2. بڑے لڑکوں کے

    3. مردوں کے

    4. عورتوں کے

  7. درست قامت کس قسم کی آئینہ دار ہوتی ہے:

    1. اچھی شخصیت

    2. متزلزل شخصیت

    3. فضول شخصیت

    4. غیر معیاری شخصیت

  8. جسم کے مختلف اعضاء کی ایسی نسبت کو کہتے ہیں:

    1. نشست

    2. جسامت

    3. قامت

    4. صحت

  9. روزمرہ زندگی کی صحیح حرکات سے آشنا نہیں ہوتے:

    1. نوجوان

    2. مرد

    3. عورتیں

    4. چھوٹے بچے

  10. چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

    1. ٹھوس

    2. بریدہ

    3. نرم

    4. غیر معیاری

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. انسانی جسم کی ہڈیوں کی افزائش کب تک ہوتی ہے؟

  2. اگر جسم کے مختلف اعضاء کی نسبت میں فرق آجائے تو جسم کیسا نظر آئے گا؟

  3. چھوٹی عمر میں بچوں کی ہڈیاں کیسی ہوتی ہیں؟

  4. درست قامت کس قسم کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے؟

  5. قامت پر کون کونسی باتیں اثر انداز ہوتیں ہیں؟

  6. قامت کے دو نقائص کے نام لکھیے۔

  7. انسانی جسم کس کا مجموعہ ہے؟

  8. قامت کی درستی کا انحصار کس پر ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشوں پر نوٹ لکھیں۔