Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Test10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کوڑا کرکٹ کے انتظام سے آبادی سے دورکتنی خندقیں کھودنی چاہیے:
تنددست آدمی کا درجہ حرارت ہوتا ہے:
پانی کو صاف کرنا چاہیے:
وہ بیماریاں جو ایک شخص سے دوسرے شخص تک مختلف ذرائع سے منتقل ہوتی ہیں،وہ کہلاتی ہیں:
ہوا،پانی اور خوراک کی طرح انسان کی بنیادی ضرورت ہے:
سکول کے صحت مندانہ ماحول کا بڑا خوشگوار اثر پڑتا ہے:
ہوا مجموعہ ہوتی ہے:
ہر متعدی مرض کی الگ الگ ہوتی ہیں:
ہوا میں مکھی،مچھر اور دوسرے بہت سے مضر جراثیم ہلاک ہو جاتے ہیں:
مکان ایسی جگہ پر ہو جہاں آسانی سے اندر آسکے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بڑے قصبوں اور شہروں میں قائم کمیٹیاں کیا کام کرتی ہیں؟
میونسپل کمیٹی کا کیا فرض ہے؟
متعدی امراض کن جراثیموں سے پھیلتے ہیں؟
شبنم ہوا کو صاف کرنے کے سلسلے میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
متعدی امراض سے بچاؤ کے لیے دو تدابیر لکھیے۔
آکسیجن اور اوزن اپنے اندر کیا خاصیت رکھتی ہے؟
متعدی بیماریاں کسے کہتے ہیں؟
میونسپل کمیٹی کا کارپوریشن کیا کام کرتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے بیان کریں۔
متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ ان کی روک تھام کےلیے طریقے بیان کریں۔