Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Testباب نمبر 6: تفریحی مشاغل

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 6: تفریحی مشاغل.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Test

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نوجوانوں اور طلبہ کو نئی سوچ اور نئی خوشیاں آشنا کرتی ہے:

    1. رائیڈنگ

    2. ہائیکنگ

    3. کیمپنگ

    4. کوئی نہیں

  2. طلبہ و طالبات کے تفریحی ٹور اکثر گرمیوں کی چھٹیوں میں جاتے ہیں:

    1. دوسرے ممالک میں سیر وسیاحت کےلیے

    2. ہائیکنگ کےلیے

    3. کیمپنگ کےلیے

    4. رائیڈنگ کےلیے

  3. اگر ہائیکنگ کو باقاعدہ اپنانا ہوتا اس کےلیے باقاعدہ تربیت لینی چاہیے:

    1. انسٹریکٹر سے

    2. ہائیکنگ کلبز سے

    3. ہائیکنگ سکولز سے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. کیمپنگ سے ہوتی ہے:

    1. ماحول میں تبدیلی

    2. زیادہ آمدنی

    3. معمولی آمدنی

    4. پریشانی

  5. نسان فطرت کی حسین گود میں فطرت کابھرپور لطف اٹھانے کی کامیاب کوشش کرتا ہے:

    1. پر کشش سامان کے ساتھ

    2. محدود سامان کے ساتھ

    3. وسیع سامان کے ساتھ

    4. معیاری سامان کے ساتھ

  6. سکاؤٹ کو باقاعدہ ہائیکنگ کروانے کےلیے ہدایات جاری کرتا ہے:

    1. سکاؤٹ ماسٹر

    2. سکاؤٹ منیجر

    3. سکاؤٹ کیپٹن

    4. سکاؤٹ انچارج

  7. کیمپنگ کا مرحلہ محیط ہوسکتا ہے:

    1. تین ماہ پر

    2. چھے ماہ پر

    3. نو ماہ پر

    4. چند راتوں پر

  8. ہائیکنگ سے مراد پیدل سفر کرنا:

    1. صحراؤں میں

    2. پہاڑوں میں

    3. وادیوں میں

    4. سڑکوں پر

  9. سکاوٹنگ اور گرلز گائیڈ کی تربیت کے دوران باقاعدہ ہائیکنگ پر جانے کے کورسز کروائے جاتے ہیں:

    1. مسافروں کو

    2. عورتوں کو

    3. طالب علموں کو

    4. بچوں کو

  10. پیدل سفر کا اعلان کتنے دن پہلے کیا جائے تاکہ ہائیکرز ذہنی طور پر تیارہوجائیں:

    1. کم از کم ایک دن پہلے

    2. دو دن پہلے

    3. تین دن پہلے

    4. چار دن پہلے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہائیکنگ کےلیےکن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟

  2. کیمپنگ طلبا و طالبات میں کیوں ہردلفریز ہے؟

  3. سکاوٹس کو باقاعدہ ہائیکنگ کےلیے کون ہدایات جاری کرتا ہے؟

  4. ہائیکنگ کو باقاعدہ اپنانے کےلیے کہاں سے تربیت لینی چاہیے؟

  5. ایک اچھے انسان کی پہچان نبی کریم ﷺ نے کیا بتائی ہے؟

  6. ہائیکنگ پر جانے کےلیے ضروری سامان میں سے صرف چار چیزوں کے نام لکھیے۔

  7. ہائیکنگ کےلیے ضروری سامان گنوایے۔

  8. کیمپنگ نوجوان نسل کو کیا سیکھاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. ہائیکنگ پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  2. کیمپنگ کی ضرورت و اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔