Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 4 Test10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہاکی کے میدان میں چورائی کی لائن کو کیا کہتے ہیں؟
ہاکی کھیل کی ابتداء پاس سے کی جاتی ہےجوکہ کھیلا جاتا ہے:
ٹیبل ٹینس کی میز کی لمبائی ہوتی ہے (طالبات کےلیے)
ٹیبل ٹینس کےلیے استعمال ہونے والا گیند کونسے میٹریل کا بنا ہوتا ہے؟
ہاکی کھیل میں جب بیک بال کو پارکرجاتا ہے تو کتنی صورتوں سے کھیل کا آغاز کیا جاتا ہے؟
ہاکی کے کھیل میں کتنے اضافی کھلاڑی ریفری کی ااجازت سے کھیل میں حصہ لے سکتے ہیں:
ہاکی کے میدان کے تمام لائینیں رکھی جاتی ہیں:
ہاکی کھیل میں اگر دفاعی کھلاڑی جان بوجھ کر بال کو اپنی دفاعی بیک لائن سے باہر پھینک دے تو ایمپائر دے گا:
ہاکی کے میدان میں شوٹنگ سرکل کے اندر 5-5 میٹر کے فاصلے پر پیدان کے اندر گول پوسٹوں کے دونوں جانب لائن لگائی جاتی ہے:
ٹیبل ٹینس گیند کا وزن (طالبات کےلیے)
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ٹیبل ٹینس کے کھیل کے قوانین بیان کریں۔
ہاکی کھیل میں گول کن صورتوں میں ہوگا؟
ہاکی کے میدان میں پینلٹی سڑوک کا نشان کہاں لگایا جاتا ہے؟
ٹیبل ٹینس میں سروس کا طریقہ لکھیں۔
ٹیبل ٹینس کے کھیل میں کھلاڑیوں کا لباس کیسا ہوتا ہے؟
ٹیبل ٹینس کا جال کیسے لگایا جاتا ہے؟
ہاکی کھیل میں مخالف کو پینلٹی کارنر کن صورتوں میں دیا جاتا ہے؟
ہاکی کےمیدان میں شوٹنگ سرکل کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہاکی میں پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں۔
ہاکی کورٹ کا خاکہ بنایے۔
ٹیبل ٹینس میز کی وضاحت کیجیے۔(طالبات کےلیے)۔