Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 5 Test10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جمناسٹک کا لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے:
اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:
جہاں 8 یا اس سے کم کھلاڑی ہوں وہاں ہر کھلاڑی کو باریاں دی جائیں گی:
ڈسکس تھرو کے دائرے کاقطر:
مردوں کےلیے ڈسکس کو وزن کیاہوگا؟
تختہ کے آگے کھلاڑی کے فاؤل کےنشان کےلیے تہہ بچائء جاتی ہے:
کھلاڑی ڈسکس استعمال کرے گا:
ڈسکس پھینکنے کےلیے کھلاڑی کو دائرے کے کس طرح رخ پر کھڑا ہونا پڑے گا:
ڈسکس کے دونوں کنارے ہوتے ہیں:
ڈکس پھینکنے کے کھیل میں دائرہ میٹریل سے بنا ہوگا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
40x100 میٹر کی دوڑ کے دو فاؤلز بیان کریں۔
ڈسکس پھینکنے کے کتنے طریقے ہیں؟
ڈسکس کی بناوٹ پر نوٹ لکھیے۔
ڈسکس کی بناوٹ کیسی ہوتی ہے؟
لمبی چھلانگ کے ٹیک آف بورڈ کی وضاحت کیجیے۔
ڈسکس پھینکنے کا دائرہ کس قسم کاہوتا ہے؟
ڈسکس پکڑنے کا طریقہ بیان کریں۔
ڈسکس کھیل میں کھلاڑی بہتر گرفت کےلیے ہاتھوں پر کیا استعمال کرسکتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
لمبی چھلانگ کے مقابلےکے قوانین بیان کیجیے۔