Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Test10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جس بچے کو بال لگ جائے گا:
کم رقبے کے کھیل جگہ گھیرتے ہیں:
بچے کسی قسم کا خوف محسوس کرنے کی بجائے خوشی و اطمینان اور سکون محسوس کرتے ہیں:
لنگڑا ڈاک دوڑ میں بچوں کو تقسیم کرکے آگے پیچھے کھڑا کردیا جاتا ہے:
بادی دینے والا شناخت کرنے کی کوشش کرتا ہے:
باہر والی ٹیم کے پاس ہوتا ہے:
ایک بچہ دائرے کے باہر بھاگتے ہوئے جانسہ دے کر کسی ایک کے پیچھے گرانے کی کوشش کرتا ہے:
کونسے کھیل وقت اور موسم کی قید کے بغیر کھیلے جاتے ہیں:
چھوٹے رقبے کی کھیلوں کی بدولت پوشیدہ صلاحیتوں کو فروغ ملتا ہے:
فارغ وقت سے مراد وہ وقت ہے جو مصروفیت سے بچ جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
چھوٹے رقبے کے کھیل کی وضاحت کریں۔
اگر رومال گرانے کی خبر متعلقہ بچے کو ہوجائے تو وہ کیا کرتا ہے؟
دائرے میں رومال والے کھیل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں؟
ڈاج بال میں کتنی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں؟
فارغ وقت سے کیا مراد ہے؟
چھوٹے رقبے کے کھیلوں کے قوانین کیسے ہوتے ہیں؟
لیڈر کھیل کا آغاز کیسے کرتا ہے؟
چھوٹے رقبے کے کھیلوں میں حصہ لینے کا کیا فائدہ ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) دائرے کا کھیل (ب) جھانسہ دینے کا کھیل
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) ڈاک دوڑ (ب) تعاقب کا کھیل