Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Testباب نمبر 8: غذائیت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: غذائیت.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Test

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں:

    1. ٹھوس

    2. بھربھری

    3. نرم

    4. غیر معیاری

  2. عضلات اور اعصاب کو تحریک دیتی ہے:

    1. قہوہ جات

    2. طائے

    3. لسی

    4. جوس

  3. عورت کی نسبت عضلات زیادہ مضبوط ہوتے ہیں:

    1. بچوں کے

    2. مردوں کے

    3. جانوروں کے

    4. بچیوں کے

  4. بازاروں میں جتنی کھانے پینے کی اشیا دکانوں پر نظر آتی ہیں وہ بھر پور ہیں:

    1. ذائقے سے

    2. جراثیم اور غلاظت سے

    3. قوت سے

    4. حراروں سے

  5. شربت ایک انمول تحفہ ہے:

    1. سردیوں کا

    2. موسم خزاں کا

    3. گرمیوں کا

    4. برسات کا

  6. غذا اس طرح کی ہونی چاہیے جو ہر شخص کو اس کی ضرورت اور کام کے مطابق مہیا کرے:

    1. روغنیات

    2. پانی

    3. قوت

    4. حرارے

  7. چائےمیں چینی اور دودھ ملانے سے پیدا ہوجاتی ہے:

    1. غذائیت

    2. نمکیات

    3. حیاتین

    4. روغنیات

  8. وہ رقیق مادہ جو پینے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے کہتے ہیں:

    1. پانی

    2. مشروبات

    3. دوائی

    4. سیرپ

  9. مربہ جات اور اچار وغیرہ کو برتن سے نکالتے وقت نہیں نکالنا چاہیے:

    1. ہاتھ سے

    2. چمچے سے

    3. پلیٹ سے

    4. چھڑی سے

  10. الکحل مشروبات کا متواتر استعمال باعث بن جاتا ہے:

    1. دولت میں اضافے کا

    2. موت کا

    3. کامیابی کا

    4. علمیت کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. انسان کی بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔

  2. غیر الکحلی مشروبات سے کیا مراد ہے؟

  3. غذا کو غلیظ ہونے سے بچانا کیوں ضروری ہے؟

  4. عمدہ صحت کی علامات لکھیے۔

  5. مشروبات کی کتنی اقسام ہیں؟

  6. ملاوٹ کے سماجی نقصانات بیان کریں۔

  7. قہوہ کیسا مشروب ہے؟

  8. سکوائش کے فائدے بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. متوازن غذا کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔

  2. خوراک میں ملاوٹ کے نقصانات تحریر کیجیے۔

  3. ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے کی تفصیل لکھیے۔