Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class معاشیات Chapter 1 Testباب نمبر 8: قومی آمدنی کے بنیادی تصورات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: قومی آمدنی کے بنیادی تصورات.

Your school name

10th Class معاشیات Chapter 1 Test

10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قومی آمدنی کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟

    1. محنت

    2. وقت

    3. کام

    4. پیدائش

  2. بچت کا انحصار عام طور پر کس عامل پر ہوتا ہے؟

    1. فضول خرچ

    2. بچت کرنے کی قوت

    3. دولت

    4. صرفِ دولت

  3. گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کے لیے جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے وہ کہلاتی ہے:

    1. خام ملکی پیداوار

    2. قومی آمدنی

    3. شخصی آمدنی

    4. خالص قومی پیداوار

  4. قومی آمدنی بنیادی طور پر کس کا مجموعہ ہوتی ہے؟

    1. اشیاوخدمات کی زری مالیت

    2. ملک میں دستیاب قدرتی وسائل

    3. حکومتی ٹیکسوں سے حاصل شدہ آمدنی

    4. زرعی اور صنعتی پیداوار کی مالیت

  5. خود مختار سرمایہ کاری کس کی قسم ہے؟

    1. بچتوں کی

    2.  سرمایہ کاری

    3. صرفِ دولت

    4. فی کس آمدنی

  6. صرفی اخراجات کون سے ہوتے ہیں؟

    1. صرفِ دولت

    2. سرمایہ کاری

    3. فی کس آمدنی

    4. خود اختیار صرف

  7. خام قومی پیداوار کس کے تصورات ہیں؟

    1. آمدنی کے

    2. قومی آمدنی کے

    3. خام ملکی پیداوار کے

    4. قوم کے

  8. قابلِ تصرف شخصی آمدنی کس کے برابر ہے؟

    1. شخصی آمدنی - قومی آمدنی

    2. شخصی آمدنی - براہ راست ٹیکس

    3. شخصی آمدنی - آمدنی

    4. ملکی آمدنی - شخصی آمدنی

  9. پال اے سیموئیل سن کے مطابق قومی آمدنی کیا ہے؟

    1. قدروقیمت

    2. زرعی تعلیم

    3. معاشیات

    4. صرفِ دولت

  10. بچتوں کا رجحان کسی ملک کی معاشی ترقی کےلیے بڑا ۔۔۔۔۔۔ کردار ادا کرتا ہے:

    1. بُرا

    2. اچھا

    3. بڑا

    4. اہم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خام ملکی پیداوار کا دوسرا نام کیا ہے؟

  2. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  3. قابلِ تعریف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  4. قوی آمدنی کی تعریف کریں۔

  5. سرمایہ کاری کسے کہتے ہیں؟

  6. ترغیب یافتہ سرمایہ کاری پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  7. صرفِ دولت سے کیا مراد ہے؟

  8. بچتیں کن عوامل پر انحصار کرتی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجئے۔

  2. فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟نیز انتقالی ادائیگیوں اور فرسودگی الاؤنس کی معاشی ماہیت بیان کیجئے۔

  3. قومی آمدنی کی تعریف کیجئے۔