Your school name
10th Class معاشیات Chapter 4 Test10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
درج ذیل میں سے جس چیز پر زیادہ زرِ مبادلہ خرچ ہوتا ہے:
توازنِ ادائیگی کے خسارے میں جانے کی وجہ کیا ہے؟
چمڑے سے بنی ہوئی مصنوعات کہاں تیار کی جا رہی ہیں؟
معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند کسے کہا جاتا ہے؟
معاشی لین دین کا باقاعدہ ریکارڈ کس کے پاس ہوتا ہے؟
مشینری اور خام مال پاکستان کو ۔۔۔۔۔۔۔ کرنا پڑتا ہے:
کن اشیاء سے ممالک میں لوگوں کی محنتیں اور روپیہ پیسہ برباد ہو رہا ہے؟
پاکستان کون سا ملک ہے؟
پاکستان کی اہم برآمدات میں سے ہے:
درج ذیل میں سے بیرونی تجارت کے فوائد میں سے نہیں ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مختلف ممالک کی کوئی سی تین کرنسیوں کے نام لکھیں۔
تجارتی پابندیاں کیا ہیں؟
پاکستان کی تین اہم درآمدات اور برآمدات کے نام لکھیں۔
غیر موافق حالات میں اشیأ کی دستیابی کیسے ہوتی ہے؟
تجارت کسے کہتے ہیں؟
توازنِ ادائیگی کس چیز کا ثبوت ہے؟
ملکی تجارت اور بیرونی تجارت میں فرق کیجئے۔
کپاس کس چیز کو بنانے میں کام آتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان کی اہم برآمدات اور درآمدات کا ذکر تفصیل سے کریں۔
بین الاقوامی تجارت کے فائدے اور نقصانات تحریر کریں۔
پاکستان کی اہم برآمدات کا ذکر تفصیلاً کیجئے۔