Your school name
10th Class معاشیات Chapter 6 Test10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟
معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:
درج ذیل میں سے کونسے عوامل کا معاشی ترقی کے لئے موجود ہونا ضروری نہیں؟
پاکستانی معیشت کا انحصار ۔۔۔۔۔ شعبے پر ہے:
۔۔۔۔۔۔ کی بدولت اشیاء کی منڈی وسیع ہو جاتی ہے:
پاکستان بنیادی طور پر کونسا ملک ہے؟
پاکستان کی خام مال کی ملکی پیداوار کا ۔۔۔۔۔۔ فیصد حصہ زراعت کا شعبہ فراہم کر رہا ہے:
ٹیکنالوجی سے جدید دور میں معاشی ترقی کی جا سکتی ہے:
پاکستان کی خام ملکی پیداوار میں صنعت کا حصہ ہے:
کونسا شعبہ پاکستانی معیشت کا دوسرا اہم شعبہ ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
پاکستان کی معیشت کے لئے زرعی شعبہ کیوں اہم ہے؟
پاکستان میں صنعتی شعبے کی اہمیت کیا ہے؟
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار بتائیں۔
معاشی ترقی کے عوامل کے نام لکھئے۔
سیاسی عوامل سے کیا مراد ہے؟
معاشی ترقی سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار تفصیلاً بیان کریں۔
پاکستان میں معاشی ترقی میں زراعت کا کیا کردار ہے؟
معاشی ترقی کے عوامل تفصیلاً بیان کریں۔