Your school name
10th Class معاشیات Chapter 5 Test10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟
بجٹ کی مدت کب ہوتی ہے؟
پاکستان کے مالی بجٹ کا دورانیہ یکم جولائی سے ۔۔۔۔۔ تک ہوتا ہے:
سرکاری وصولیات کے اہم ذرائع کون سے ہیں؟
لوگ خرچ کرتے وقت کس چیز کو مدنظر رکھتے ہیں؟
نجی اور سرکاری مالیات اپنی آمدنی کے ذرائع کو فروغ دینے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتے ہیں:
سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کے لیے کیا کر سکتی ہے؟
میزانیہ کسے کہتے ہیں؟
دفاعی سرکاری ۔۔۔۔۔۔ میں سے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
سرکاری آمدنی کی کوئی پانچ مدّات کے نام لکھیں۔
نظم و نسق کس طرح چلاتے ہیں اور کیوں چلاتے ہیں؟
سرکاری وصولیاں کون سی ہیں؟
جرمانے کن لوگوں سے وصول کیے جاتے ہیں؟
قیمت کون سی وصولی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ الف) بجٹ ب) سرکاری قرضہ
حکومت کے ذریعے آمدن کون کون سے ہیں؟