Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class معاشیات Chapter 3 Testباب نمبر 10: بنک

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: بنک.

Your school name

10th Class معاشیات Chapter 3 Test

10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایسا ادارہ جو لوگوں کی امانتیں وصول کر کے انھیں قرضے پر دےدے کہلاتا ہے:

    1. مرکزی بنک

    2. تجارتی بنک

    3. صنعتی بنک

    4. زرعی بنک

  2. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو قرضے جاری کرتے ہوئے بنکوں کے کن کھاتوں کو استعمال کرتا ہے؟

    1. معیاری کھاتوں کو

    2. ہنڈیوں کو

    3. طلبی امانتوں کو

    4. بچتوں کی امانتوں کو

  3. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو جس شرح پر قرضے دیتا ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں:

    1. حفاظتی بنک

    2. سرکاری بنک

    3. نجی بنک

    4. شرح بنک

  4. ۔۔۔۔۔ بنک سرمایہ فراہم کرتا ہےاور سرمایہ لینے والا اپنی محنت کے بل بوتے پر کاروبار چلاتا ہے:

    1. مشارکہ میں

    2. قرضِ حسنہ میں

    3. حقیقی شراکت میں

    4. مضاربہ میں

  5. اسلام دوسروں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کیاسمجھتا ہے؟

    1. اچھا

    2. بُرا

    3. سمجھدار

    4. عقل مند

  6. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. سات

    2. آٹھ

    3. پانچ

    4. ایک

  7. نفع یا نقصان کی شراکت کی بنیاد پر قرضوں کا اجراء سن ۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوا:

    1. 1918 ء

    2. 1818 ء

    3. 1906 ء

    4. 1981 ء

  8. درج ذیل میں کون سا کام مرکزی بنک سرانجام نہیں دیتا؟

    1. نوٹ جاری کرنا

    2. زرِ مبادلہ کی حفاظت کرنا

    3. زرِ اعتبار کو کنٹرول کرنا

    4. لوگوں کی امانتوں پر منافع کمانا

  9. بازارِ زر کا ناظم کس بنک کے فرائض میں سے ایک ہے؟

    1. نجی بنک

    2. سرکاری بنک

    3. زرعی بنک

    4. مرکزی بنک

  10. تجارتی بنک کس کی قسم ہے؟

    1. بنک کی

    2. ملک کی

    3. تجارت کی

    4. نقصان کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام تحریر کریں۔

  2. شرح بنک پالیسی سے کیا مراد ہے؟

  3. مضاربہ بنک سے کیا مراد ہے؟

  4. بنک کی اقسام میں سے دو قسمیں بیان کریں۔

  5. بنک کی تعریف کریں۔

  6. صنعتی بنک سے کیا مراد ہے؟

  7. زرِ محفوظ کے تناسب میں اضافہ کیسے ہوتا ہے؟

  8. بنکوں کا حساب گھر کا کیا نظام ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بنکوں کی اہم اقسام کون کون سی ہیں؟ تفصیلاً بیان کریں۔

  2. بنکوں کی اہم اقسام کون کونسی ہیں؟

  3. مرکزی بنک کی تعریف اور اس کے فرائض بیان کیجئے۔