Your school name
10th Class معاشیات Chapter 2 Test10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زرکی ایجاد سے پہلے انسانی تہذیب سادہ مگر کس کا شکار تھی؟
بارٹر سسٹم سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ ہوتاہے؟
پاکستان میں کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟
کس قسم کے زر کو عام لین دین اور قرضوں کی ادائیگی میں قانوناً قبول کرنا پڑتا ہے؟
زر کی ۔۔۔۔۔۔۔ اور قیمتوں کے درمیان براہِ راست رشتہ پایا جاتا ہے:
زر کے ذریعے کن معاہدوں کی ادائیگیاں چکائی جاتی ہیں؟
ٹیکسوں کا بوجھ اشیاء صارفین پر کس ٹیکس کی قسم میں منتقل ہوتا ہے؟
زر کی ایسی اکائی جوملکی زری نظام میں معیار کا کام دے کہلاتی ہے:
"زر وہ شے ہے جو عام طور پر قرض کی ادائیگی میں استعمال کی جاتی ہے۔" کس کے الفاظ ہیں؟
۔۔۔۔۔ سسٹم میں اشیاء کا تبادلہ اشیاء سے کیا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بدل پذیر اور غیر بدل پذیر کاغذی زر میں کیا فرق ہے؟
معیاری زر سے کیا مراد ہے؟
زر کی قدر کسے کہتے ہیں؟
زر کی قدر سے کیا مراد ہے؟
زر کی اقسام کے نام لکھیں۔
ٹیکس کی شرح کو تین سطروں میں بیان کریں۔
زر کی جامع تعریف کریں۔
زر کا ارتقاء بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
زر کی تعریف بیان کیجئے اور تعریف کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
زر کے فرائض کی وضاحت ضروری مثالوں سے کیجئے۔
زر کی اقسام تفصیلاً بیان کریں۔