Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class معاشیات Chapter 7 Testباب نمبر 14: اسلام کا معاشی نظام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 14: اسلام کا معاشی نظام.

Your school name

10th Class معاشیات Chapter 7 Test

10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. غربت کا خاتمہ ممکن ہے:

    1. مدد کرنےسے

    2. بدلہ لینے سے

    3. بدتمیزی کرنے سے

    4. غرور کرنے سے

  2. اسلام میں ۔۔۔۔۔۔ لینے اور دینےکی سخت ممانعت ہے:

    1. کام

    2. گھر

    3. اشیاء

    4.  سود

  3. اسلام میں غریب لوگوں کی ۔۔۔۔۔ کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے:

    1. بُرائی کرنا

    2. اچھائی کرنا

    3. مدد کرنا

    4. عیادت کرنا

  4. اسلامی معاشی نظام کا اصل نام ہے:

    1. قید معیشت

    2. آزاد معیشت

    3. ترقی یافتہ معیشت

    4. ترقی پذیر معیشت

  5. زکٰوۃ اسلام کا کون سا رکن ہے؟

    1. دسواں

    2. گیارھواں

    3. تیسرا

    4. چوتھا

  6. اسلام ہمیں گناہ کرنے سے کیا کرنے کو کہتا ہے؟

    1. دوستی

    2. اجتناب

    3. دشمنی

    4. حکمرانی

  7. زکٰوۃ دینےسے انسان ۔۔۔۔۔۔ ہو جاتا ہے:

    1. گندا

    2. پیارا

    3. پاک صاف

    4. بُرا

  8. صاحبِ نصاب لوگوں پر زکٰوۃ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے:

    1. اچھا عمل

    2. بُرا عمل

    3. فرض

    4. لازم

  9. اسلام میں زکٰوۃ کا حصہ ہے:

    1. 2.5 فیصد

    2. 9.3 فیصد

    3. 2.8 فیصد

    4. 3.5 فیصد

  10. مسلمانوں پر ۔۔۔۔۔ نمازیں فرض ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. پچاس

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. عشر کا مفہوم لکھیں۔

  2. زکوٰۃ صاحبِ نصاب لوگوں پر کتنی فرض ہے؟

  3. گردشِ دولت سے کیا مراد ہے؟

  4. زکٰوۃ سے کیا مراد ہے؟

  5. زکٰوۃ سے غربت اور بے روزگاری کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟

  6. اسلامی معاشی نظام کی تعریف کریں۔

  7. معاشی آزادی سے کیا مراد ہے؟

  8. اخوت و بھائی چارہ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات تفصیلاً بیان کریں۔

  2. زکوٰۃ، عشر اور انفاق کے کردار کو تفصیلاً بیان کریں۔

  3. زکوٰۃ کا مفہوم بیان کریں۔ قرآنِ مجید کے تراجم پر روشنی ڈالیں۔