Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 1 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
جبل جبل عیاں ہے:
اللہ کی محبّت میں داغ داغ ہیں:
اُفق اُفق مرقوم ہے:
شعلہ نوائی کا سبب ہے:
اُفق اُفق راہ نما ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
"جس کا دوام گونج رہاہے افق افق" کا کیامطلب ہے؟
"نفس نفس" کا مفہوم کیا ہے؟
"کس کے لیے سرودصباہےچمن چمن"کا کیا مطلب ہے؟
"فرقت میں کس کی شعلہ نوا ہے افق افق"کا کیا مطلب ہے؟
شاعر نے اللہ کی جلالی اور جمالی صفات کو سوالیہ انداز میں کیوں پیش کیا ہے؟
"حرف وفا" کے الفاظ کے استعمال سے شاعر کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟
شانِ جلال اور رنگِ جمال سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
"رنگ جمال"کا کیا مطلب ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سوزاں ہے کس کی یاد میں تائب نَفَس نَفَس فُرحت میں کس کی ، شعلہ نوا ہے اُفق اُفق کس کا نظام راہ نما ہے اُفق اُفق کس کا دوام گونج رہا ہے اُفق اُفق کس کے لیے نُجوم بکف ہے روِش روِش بابِ شہود کس کا کُھلا ہے اُفق اُفق