Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 3 Testنثر نمبر 1: اخلاقِ نبویﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 1: اخلاقِ نبویﷺ.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 3 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. معمول کے مطابق آپﷺ سفر سے تشریف لاتے تو راہ میں اپنے ساتھ سواری پر آگے پیچھے بٹھاتے:

    1. بچوں کو

    2. نوجوانوں کو

    3. جوانوں کو

    4. بزرگوں کو

  2. مسجد نبویﷺ میں جگہ بہت کم ہوتی تھی اس لیے آپﷺ بعد میں آنے والوں کے لیے بچھا دیتے:

    1. صف

    2. کپڑا

    3. دری

    4. رِدائے مبارک

  3. ایک دن خالد بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ خدمت اقدس میں آئے۔ان کی چھوٹی لڑکی بھی ساتھ تھی جس کے بدن پر کُرتا تھا:

    1. نیلے رنگ کا

    2. سرخ رنگ کا

    3. پیلے رنگ کا

    4. سبز رنگ کا

  4. مسجد نبویﷺمیں جو لوگ پہلے آ کر بیٹھ جاتےتھے، ان کے بعد باقی نہ رہتی تھی:

    1. گنجائش

    2. جگہ

    3. صف

    4. زمین

  5. ایک شخص نی شکایت کی کہ میرے بھائی کے شکم میں گرانی ہے،حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ اسےؒ

    1. دودھ پلاؤ

    2. لسی پلاؤ

    3. شہد پلاؤ

    4. شربت پلاؤ

  6. آپﷺ نے فرمایا تعظیم کے لیے نہ اُٹھو:

    1. مشرکوں کی طرح

    2. یہودیوں کی طرح

    3. اہلِ عجم کی طرح

    4. جاہلوں کی طرح

  7. حالت نزع میں تھی آپﷺ کی:

    1. بیٹی

    2. بھتیجی

    3. بھانجی

    4. نواسی

  8. حبشی زبان میں سنہ کہتے ہیں:

    1. خوب صورت کو

    2. نیک کو

    3. حسنہ کو

    4. احسن کو

  9. آپﷺ نے فرمایا میں ایک قریشی عورت کا بیٹا ہو جوکھایا کرتی تھی:

    1. روٹی

    2. سوکھا گوشت

    3. سبزی

    4. چاول

  10. کسی کی کوئی بات بُری معلوم ہوتی توآپﷺ مجلس میں اُس کا نام لے کر نہیں کرتے تھے:

    1. تذکرہ

    2. ذکر

    3. تعارف

    4. مشہور

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. آپﷺ نے غیر مسلم بچوں کے بارے میں کیا فرمایا؟

  2. رسول اللہﷺ کا حسن اخلاق کیسا تھا؟

  3. امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے آپﷺ کی محبت کا انداز کیا تھا؟

  4. آپﷺ نے لوگوں کو تعظیم کے لیے کھڑے ہونے سے کیوں منع فرمایا؟

  5. ایثار کی ایک نمایاں مثال آپﷺ کی زندگی سے بیان کریں؟

  6. رسول اکرمﷺ کی زندگی میں مداومت عمل کی مثالیں کیا ہیں؟

  7. اگر ہم رسول اللہ ﷺ کی سیرت کو معاشرتی مسائل کے حل میں استعمال کرنا چاہیں،تو کس بات پر سب سے زیادہ توجہ دینی چاہیے؟

  8. "یہ رحم ہے جس کو خدا نے اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دیا ہے۔" رسول اللہﷺ نے یہ الفاظ کس موقع پر ارشاد فرمائے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مجالس صحبت میں لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت فرماتے اور اس کا اظہار نہ کرتے۔ کسی شخص کی کوئی بات ناپسند آتی تو اکثر اُس کے سامنے اُس کا تذکرہ نہ فرماتے۔ ایک دفعہ ایک صاحب عرب کے دستور کے مطابق زعفران لگا کر خدمت میں حاضر ہوئے۔آپ خاتم النبینﷺ نے کچھ نہ فرمایاجب وہ اٹھ کر چلے گئے تو لوگوں سے کہا کہ ان سے کہہ دینا کہ یہ رنگ دھو ڈالیں۔

  2. اخلاق نبوی ﷺ

  3. ایک دفعہ آپ خاتم النبینﷺ کہیں دعوت میں جارہے تھے، امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ راہ میں کھیل رہے تھے۔ آپ خاتم النبینﷺ نے آگے بڑھ کر ہاتھ پھیلائے۔ وہ ہنستے ہوئے پاس آکر نکل جاتے تھے۔ بالآخر آپ خاتم النبینﷺ نے اُن کو پکڑ لیا۔ ایک ہاتھ ان کی ٹھوڑی پر اور ایک سر پر رکھ کر سینے سے لپٹا لیا پھر فرمایا:"حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرا ہے، میں اس کا ہوں۔" اکثر امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو گود میں لیتے اور فرماتے کہ خدایا!میں اس کو چاہتا ہوں اور اس کو بھی چاہتا ہوں جو اس کو چاہے۔