Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 6 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
مصنف کہتے ہیں کہ میں پریشان ہوا کہ میں ہوں:
مصنف نے جج صاحب کو بتایا کہ وہ یہاں ہے:
"میں طنزاً مسکرایا،کچھ اپنی فیٹ(Fate) کے اوپر، کچھ اپنی کامیابی کے اوپر۔" جملے میں"فیٹ" سے مراد ہے:
مصنف بتاتا ہے کہ وہ گول دائرہ کا چکر کاٹنے کی بجائے بیج میں سے گزراتو وہاں ایک کھڑا تھا:
مصنف کےڈاکٹر کا نام تھا:
سبق کے متن کے مطابق روم کی سڑکیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں:
جج صاحب نے مصنف سے کہا کہ اے معزز استاد!آپ ہی کی بدولت ہم اس جگہ پر:
سپاہی نے مصنف کو روک لی:
روم میں چالان کے جرمانے کی رقم جمع کرانے کا عام ذریعہ تھا:
شام تک سڑکیں ہوجاتی تھیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مصنف نے سپاہی سے لائسنس نہ ہونے کی صورت میں کیا پوچھا؟
استاد کی معاشرے میں کیا ذمہ داریاں ہونی چاہئیں جس سے ان کا احترام برقرار رہے؟
اشفاق احمد کا باس کیا کہا کرتا تھا؟اس جملے کی وضاحت بھی کریں۔
مصنف باربار چالان جمع کروانا کیوں بھول جاتا تھا،اس سے اس کی شخصیت کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟
مصنف نے دوپہر کے وقت سڑک خالی دیکھ کر کیا سوچا اور اس کا نتیجہ کیا نکلا؟
اگر آپ جج کی جگہ ہوتے اور ایک استاد قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا تو آپ کیا فیصلہ کرتے اور کیوں؟
چالان کی رقم جمع کروانےکا آسان طریقہ سپاہی نے کیا بتایا؟
عدالت میں جج نے مصنف سے چالان جمع نہ کروانے کی وجہ پوچھ کر کیا ظاہر کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تو میں نے کہا،فرض کریں جس کے پاس اس کا لائسنس نہ ہوتوپھر وہ کیا کرے؟اس نے کہا،کوئی بات نہیں!میں آپ کا چالان کردیتا ہوں،پرچی پھاڑکے تویہ آپ لے جائیں اور جرمانہ جمع کروادیں۔میں تو ایسے ہی ہانک رہا تھا۔میں نے کہا،مجھ سے غلطی ہوگئی۔اس نے مسکراتے ہوئے کہا غلطی ہوگئی تھی تو چلے جاتے۔اس نے بغیر مجھ سے پوچھے کاپی نکالی اور چلالان کردیا۔
اس لیے ہم آپ کے فرمان کے مطانق مجبور ہیں۔عدالت نے جو ضابطہ قائم کیا ہے،اس کے تحت آپ کو چیک کریں۔باوجود اس کے کہ ہمیں اس بات کی شرمندگی ہے،اور ہم بے حد افسردہ ہیں کہ ایک استاد کو جس سے محترم،اور کوئی نہیں ہوتا،اپنی عدالت میں ٹرائل کررہے ہیں،اور یہ کسی بھی جج کے لیے انتہائی تکلیف دہ موقع ہے کہ کورٹ میں،کٹہرے مین ایک استادِمکرم ہواور اس سے Trail کیا جائے۔
اب میں اندر تھرتھر کانپ رہاہوں۔شیشہ میں نے نیچے کیا تو مجھے کہنے لگا کہ آپ لائسنس!تومیں نے اس سے کہا میں زبان نہیں جانتا۔اس نے کہا،چنگی بھلی بول رہے ہو۔میں نے کہا،میں نہیں جانتا تم ایسے ہی جھوٹ بول رہے ہو،میں تو نہیں جانتا ہوں۔اس نے کہا نہیں،آپ اپنا لائسنس دیں۔