Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 2 Testنظم نمبر 2: نعت

26 marks · 40 minutes · 17 questions. Covers: نظم نمبر 2: نعت.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 2 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)

  1. نعت کے چوتھے شعر میں صنعت استعمال ہوئی ہے:

    1. صنعتِ تجنیس

    2. صنعتِ تضاد

    3. صنعتِ تلمیح

    4. صنعتِ حُسنِ تعلیل

  2. یہ نعت شاعر کے مجموعہ شاعری سے لی گئی ہے:

    1. "گلہائے نعت" سے

    2. "صلوعلیہ وآلہ" سے

    3. "برگِ گل" سے

    4. "نفائس النبیﷺ"

  3. "سکہ رواں ہونا" اُردو قواعد کی روسے ہے:

    1. ضرب المثل

    2. روز مرّہ

    3. محاورہ

    4. کنایہ

  4. یہ نعت ہیئت میں لکھی گئی ہے:

    1. غزل کی

    2. مخمس کی

    3. مسدّس کی

    4. مثنوی کی

  5. "رسولِ امیں" اُردُوقواعدکی رُوسے ہے:

    1. مرکّبِ عطفی

    2. مرکّبِ اضافی

    3. مرکّبِ توصیفی

    4. مرکّبِ عددی

  6. نعت کے اشعار میں صنعت نمایاں ہے:

    1. صنعت تضمین

    2. صنعت مراعات النظیر

    3. صنعت تکرار

    4. صنعت لف ونشر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شاعر نے نبی اکرمﷺ کی"منور جبیں"(روشن پیشانی) کو"لیلتہ القدر"سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

  2. "حق کے قریں"اور "حق ہے تیرے قریں"کے کیا معنی ہیں؟

  3. "عالی نسب"اور والا حسب"کا مفہوم واضح کریں؟

  4. "رسول امیں" کا کیا مطلب ہے اور یہ لقب نبی اکرمﷺکو کیوں دیا گیا؟

  5. "قاب قوسین" کا کیا مفہوم ہے اور اس کا استعمال شاعر نے کیوں کیا ہے؟

  6. "شاہد عدل"سے کیا مراد ہے؟

  7. شاعر اپنی عاجزی اور کمزوری کو کیوں بیان کر رہا ہے؟

  8. "زلف تاباں حسیں رات معراج کی"کا کیا مفہوم ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. چار یاروں کی شانِ جلی ہے بھلی، ہیں یہ صدیق ، فاروق، عثمان، علی   شاہد عدل ہیں یہ ترے جانشیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں
  2. اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں، سرورِ دلبراں دلبرِ عاشقاں   ڈھونڈتی ہے تجھے میری جانِ حزیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں
  3. بزِم کونین پہلے سجائی گئی، پھر تری ذات منظر عام پر لائی گئی   سیّدالاوّلین، سیّدالآخریں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں