Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 10 Testنثر نمبر 8: دہلیز

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 8: دہلیز.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 10 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. رفیق جرم کی دنیا میں گھِرا رہا:

    1. دس سال

    2. بارہ سال

    3. چودہ سال

    4. سولہ سال

  2. اختر طالب علم ہے:

    1. فرسٹ ایئر

    2. سکینڈایئر

    3. تھرڈایئر

    4. فورتھ ایئر

  3. " انصاف ہی کے لیے تو مَیں یہ سب کر رہا ہوں سلامے!" اس جملے میں"سلامے"اسمِ علم کے مطابق ہے:

    1. کُنیت

    2. عرف

    3. تخلص

    4. خطاب

  4. رفیق نے جرائم کیے:

    1. پانچ سال تک

    2. دس سال تک

    3. بارہ سال تک

    4. چودہ سال تک

  5. مطلوبہ زمین پر بنا مکان ہے:

    1. احمد حسین کا

    2. فقیر حسین کا

    3. محمد حسین کا

    4. زاہد حسین کا

  6. فقیر حسین کی بیٹی ہے:

    1. عابدہ

    2. سعیدہ

    3. زاہدہ

    4. شاہدہ

  7. ایک نئے پلازہ کی تعمیر کر رہا ہے:

    1. رحٰمن

    2. محمد علی

    3. سعید

    4. احمد علی

  8. اختر اور سعیدہ جاتے ہیں:

    1. سلامت کے ڈیرے پر

    2. جہانگیر کے ڈیرے پر

    3. رفیق کے ڈیرے پر

    4. احمدکے ڈیرے پر

  9. اختر خوش خبری دیتا ہے:

    1. سلامت کو

    2. احمد علی کو

    3. عابد کو

    4. رفیق کو

  10. رفیق نے اپنی آپ کو قانون کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا:

    1. دوسروں کو سبق سکھانے کے لیے

    2. خود کو چھپانے کے لیے

    3. جُرم کی دنیا سے بچنے کے لیے

    4. ضمیر کا بوجھ اتارنے کے لیے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. رفیق خود کو پولیس کے حوالے کرنے کے فیصلے کی کیا وجہ بتاتاہے؟

  2. سعیدہ کا اپنے والد سے روتے ہوئے معافی مانگنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

  3. رفیق سلامت کی دلیل کا کیا جواب دیتا ہے اور کیوں؟

  4. سین 14میں رفیق کے ڈیرے پر اختر اور سعیدہ کیوں پرجوش انداز میں آئے تھے؟

  5. فقیر حسین نے بیٹی کو کیا نصیحت کی؟

  6. رفیق کے خیال میں گناہوں کا کفارہ ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟

  7. سین 15 میں احمد علی کے گھر کا ماحول کیسا دکھایاگیا ہے؟

  8. جاگیردار جہانگیر کی موت کو قدرت کا انتقام کیوں کہاں جا سکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. احمد علی: ارے نہیں بھئی تمھیں پتا نہیں میں تمھیں یہاں کیوں بلا رہا ہوں ۔ کیوں فقیر حسین؟(مسکرا کر اس کی طرف دیکھتا ہے۔ فقیر حسین پہلے مسکراتا ہے پھر غور سے سعیدہ کی طرف دیکھتا ہے۔) فقیر حسین: کیا بات ہے سعیدہ بیٹی؟  سعیدہ: (اٹکےہوئے)ابو!چچا جان مجھے جس لیے ۔۔۔ اپنے پاس بلا رہے ہیں ،میں۔۔ میں ۔۔۔ وہ ۔۔ میں نہیں کر سکتی۔  سلمیٰ:(حیرت سے)مگر بیٹی!خالد اور تم تو۔۔۔ احمد علی: ہاں بیٹی!تم دونوں تو۔۔۔

  2. رفیق: ضمیر پر بوجھ لے کر آزا در بنے سے چند سال کی جیل کاٹ لینا برا سودا نہیں اختر ۔۔۔ ( جاتے جاتے رکتا ہے۔ ) پھر تم بھی کسی جھجک کے بغیر مجھے اپنا دوست کہ سکو گے۔۔۔ کہو گے نا!۔۔۔ (اختر اثبات میں سر ہلاتا ہے۔ ) اچھا سعیدہ بی بی خدا حافظ!  سعیدہ: خداحافظ۔ سلامت: (بے چینی سے آگے آتے ہوئے ) کمال کرتے ہو یار استاد جی۔ تمھارا کیا خیال ہے، ہمارا کوئی ضمیر نہیں ہے۔۔۔ ہمارے اوپر کوئی بوجھ نہیں۔ اگرتم نے جیل کی دال رونی کھانے کافیصلہ لیا تو میں یہ میرے ساتھ چلوں گا ۔ ( سعیدہ سے) انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

  3. احمد علی: آج میں اتنا خوش ہوں کہ جی چاہتا ہے پیدل ساری دنیا میں گھوم جاؤں۔ نیلم:( شرارت آمیزانداز میں) مگر کراچی سے آگے تو سمندر شروع ہو جاتا ہے ابو ! سلمیٰ: (محبت سے ) بہت بدتمیز ہوتی جارہی ہو تم ۔ اختر: جی بالکل۔  نیلم: آپ تو مت بولا کریں بیچ میں۔ احمد علی: کیوں نہیں بولے گا یہ۔۔۔ بلکہ ہم تو ایسا انتظام کر رہے ہیں کہ تم اس کے سامنے بول ہی نہ سکو ۔ کیوں سلمیٰ؟