Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 12 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ان زبانوں میں لوک اور تحریری ادب کا پیش بہا موجود ہے:
پاکستانی زبانوں میں تخلیق ہونے والا ادب تمام پاکستانیوں کی مشترکہ ہے:
اردو کی تاریخ پر بڑا قابل قدر کام کیا ہے ہمارے:
پنجاب کی عظیم ادبی شخصیت ہیں:
پاکستان کے کس صوبے کا دعوٰی ہے کہ اردو اس کے ہاں پیدا ہوئی ہے:
علاقائی ابانوں کے ذخیرہ الفاظ میں بے پناہ اضافہ ہوا، جب یہاں حکومت کرتے تھے:
دیگر پاکستانی زبانوں کے ادب پر گہرے اثرات ڈالے ہیں:
بلوچستان کی عظیم ادبی شخصیت ہیں:
سبق کے متن کے مطابق پاکستانی زبانوں میں باہمی رشتے قائم ہیں:
علاقائی زبانوں کو بغور دیکھا جائے تو ان مین رشتے قائم، ہیں،تاریخی تمدنی اور:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان میں کون کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
پاکستان کی کن چار بڑی زبانوں کا قدیم وجدید ادب اہم ہے؟
ہندآریائی زبانیں کیا ہیں اوران کاپاکستانی زبانوں سے کیا تعلق ہے؟
پاکستانی زبانوں میں کس چیز کا ذخیرہ موجود ہے؟
پاکستان میں چھوٹی بڑی کئی زبانیں بولی جاتی ہیں،یہ کس امر کی آئینہ دار ہیں؟
اردو زبان کی کیا خاصیت ہے جواسے منفرد بناتی ہے؟
پاکستانی زبانوں میں تخلیق ہونے والا ادب کس کی مشترکہ میراث ہے؟
دیگر پاکستانی زبانوں کے ادب نے اردوادب کو کیسے متاثر کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستانی زبانیں اور ان کا باہمی رشتہ
یوں تو پاکستان میں بولی جانے والی ہر زبان اہمیت کی حامل ہے،لیکن اپنے دائرہ اثر کے اعتبار سے پشتو،پنجابی،سندھی،بلوچی،ہندکی،سرائیکی اور کشمیری زبانیں یہاں کی بڑی زبانوں میں شمار ہوتی ہیں۔شمالی علاقوں اور چترال کی زبانیں بھی قابل قدر ادبی سرمایہ رکھتی ہیں۔پاکستانی زبانوں میں پشتو، پنجابی،سندھی،بلوچی نہ صرف یہ کہ پاکستانی آبادی کے وسیع حصے کی زبانیں ہیں بلکہ ان کا قدیم وجدید ادب بھی معیار ومقدار کے لحاظ سے خاصاوقیع ہے۔
پاکستان میں چھوٹی بری کئی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ان میں وطن عزیز کے چاروں صوبوں میں بولی جانے والی زبانوں کے علاوہ شمالی علاقوں اور آزاد کشمیر کی زبانیں بھی شامل ہیں۔یہ زبانیں اپنے اپنے علاقوں کے عوام کی امنگوں،آرزوؤں،جذبات ،احساسات اور طریقِ تمدن ومعاشرت کی آئینہ دار ہیں۔ان میں لوک اور تحریری ادب کا بیش بہاذخیرہ موجودہےجو مجموعی طور پر اس تہذیب وثقافت کے خدوخال کو نمایاں کرتا ہےجسے ہم"پاکستانی تہذیب وثقافت"کہتے ہیں۔