Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 13 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)
وادی لولاب سے کیا مراد ہے:
تارڈھلے ہوں تو بےکار ہے:
قوم میں مدت سے فغانِ سحری والے نایاب ہیں:
بے سوز ہے:
نوہائے جگر سوز موقوف ہیں:
وادی لولاب کے چشموں کا پانی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
علامہ اقبال کے مطابق منبرومحراب کی حقیقت کیا ہے؟
اقبال کی اس نظم سے ہمیں کیا سبق ملتا ہےجو ہم اپنی عملی زندگی میں لاگو کر سکتے ہیں؟
"بے سوز ہے میخانہ صوفی کی مئے ناب" سے اقبال کا کیا مطلب ہے؟
"فغان سحری" کو قوم کے دلوں کی بیداری سے کیسے جوڑا گیا ہے؟
"مئے ناب"سے کیا مراد ہے؟
"مرغان سحر تیری فضاؤں میں ہیں بےتاب" کا مطلب کیا ہے؟
وادی لولاب کے دل کش حسن کو کس طرح بیان کیا گیا ہے؟
"مرغان سحر" کس وقت کے پرندوں کو کہا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہے ہوا سِیماب مرغانِ سَحَر تیری فضاؤں میں ہیں بے تاب اے وادی لولاب
گر صاحبِ ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب دِیں بندہ مومن کےلیے موت ہے یا خواب