Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 14 Testنظم نمبر 4: او دیس سے آنے والے بتا

27 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: نظم نمبر 4: او دیس سے آنے والے بتا.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 14 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 27Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 7 × 1 = 7)

  1. دریا میں پیار سے جھانکتا ہے:

    1. حباب

    2. شباب

    3. مہتاب

    4. آفتاب

  2. شاعر کو کہاں کی یاد ستارہی ہے:

    1. باغ کی

    2. سمندر کی

    3. وطن کی

    4. صحراکی

  3. نظم"اوویس سے آنے والے بتا!" کے شاعر ہیں:"

    1. احمد ندیم قاسمی

    2. اختر شیرانی

    3. ابن انشا

    4. جمیل الدین عالی

  4. وطن کے پیڑ ہیں:

    1. گھنیرے

    2. پھل دار

    3. سرسبز

    4. سایہ دار

  5. "کنعانِ وطن" اردو قواعد کی روسے ہے؟

    1. تشبیہ

    2. استعارہ

    3. تلمیح

    4. کنایہ

  6. "یارانِ وطن" اردو قواعد کی روسے ہے:

    1. مرکب عطفی

    2. مرکب اضافی

    3. مرکب توصیفی

    4. مرکب عددی

  7. وطن کے باغوں میں ہوائیں چلتی ہیں:

    1. کُنک

    2. مستانہ وار

    3. مخمور

    4. تیزتیز

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شاعر وطن کی راتوں کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟

  2. شاعر شام کے وقت کے بارے میں کیا خاص بات پوچھتا ہے؟

  3. "گھنگھور گھٹائیں چھانا" کس چیز کی نشانی ہے؟

  4. شاعر نے خاص طور پر اپنے دوستوں کے بارے میں کیا پوچھا ہے؟

  5. شاعر دریا کنارے کے درختوں کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟

  6. شاعر نے وطن کے لیے"باغ وطن،فردوس وطن،سرووطن،ریحان وطن" جیسے الفاظ کیوں استعمال کیے ہیں؟

  7. "ویسے ہی دلوں کو بھارتی ہیں"کہنے سے شاعر کیا بتانا چاہتا ہے؟

  8. "سرمست نظارے"سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ہم کھیل جو کھیلا کرتے تھے کیا اب بھی وہ سارے ہوتے ہیں   او دیس سے آنے والے بتا!
  2. اور پیار سے آکر جھانکتا ہے مہتاب، کنارِ دریا پر   او دیس سے آنے والے بتا!
  3. کیا اب بھی وطن میں ویسے ہی سر مست نظارے ہوتے ہیں   کیا اب بھی سہانی راتوں کو وہ چاند ستارے ہوتے ہیں