Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 15 Testنظم نمبر 5: آزادی

26 marks · 40 minutes · 17 questions. Covers: نظم نمبر 5: آزادی.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 15 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)

  1. عبادت ہے سراپا:

    1. بندگی

    2. عشق

    3. اطاعت

    4. جذبہ تعمیرِآزادی

  2. "تفسیرآزادی" قواعد کی روسے ہے؟

    1. مرکب اضافی

    2. مرکب توصیفی

    3. مرکب عطفی

    4. مرکب تام

  3. شاعر جلانا چاہتا ہے:

    1. چراغ

    2. شمعیں

    3. قندیلیں

    4. موم بتیاں

  4. اس نظم میں "آزادی" ہے:

    1. قافیہ

    2. ردیف

    3. قافیہ اور ردیف دونوں

    4. تشبیہ

  5. تحریر آزادی کی مستقل سُرخی ہے:

    1. محبت

    2. شہادت

    3. عقیدت

    4. الفت

  6. یہ نظم ہیئت میں لکھی گئی ہے:

    1. مثنوی

    2. رباعی

    3. مسدّس

    4. غزل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "تڑپ کر بزم میں دانش چلے آئے ہیں پروانے" کا کیا مطلب ہے؟

  2. احسان دانش نے آزادی کے جذبے کو عبادت سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

  3. شاعر کے خیال میں ماضی میں آزادی کے بارے میں کیا غلط فہمی رہی ہے؟

  4. "ابھی تک نا مکمل ہے مگر تعمیر آزادی"کے مصرعے کا کیا مطلب ہے؟

  5. "پیام عالم گیر آزادی" سے کیا مراد ہے؟

  6. "لہو موسم نے رویا" کے بعد کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

  7. "زمانہ حشر تک کر تارہے تفسیر آزادی" کے مصرعے کا کیا مطلب ہے؟

  8. "لہو میں دوڑتا ہے شیلہ تاثیر آزادی" سے شاعر کا کیا مطلب ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. لہو برسا، بہے آنسو ، لُٹے رہرو، کٹے رشتے   ابھی تک نامکمل ہے مگر تعمیرِ آزادی
  2. لہو موسم میں رویا، گردش گردوں نے رُخ بدلا   مرے خوابوں میں نازل ہو گئی تعبیرِ آزادی
  3. زمانے کو اب آزادی کے معنی ہم بتائیں گے   غلط ہوتی رہی ہے آج تک تفسیرِ آزادی