Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 16 Testنظم نمبر 6: اِخلاص

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: نظم نمبر 6: اِخلاص.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 16 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. ہر کوئی غلام ہے:

    1. دولت کا

    2. محبت کا

    3. اخلاص کا

    4. عظمت کا

  2. پابندی اخلاص نام ہے:

    1. جہاد کا

    2. قرآن کا

    3. اسلام کا

    4. دین کا

  3. نظم اخلاص ترجمہ کی گئی ہے:

    1. پشتو زبان سے

    2. سندھی زبان سے

    3. بلوچی زبان سے

    4. سرائیکی زبان سے

  4. دنیا میں دوام حاصل ہے:

    1. نیکی کو

    2. اخلاص کو

    3. محبت کو

    4. جمال کو

  5. اس نظم کی ہیئت ہے:

    1. غزل

    2. مخمس

    3. مسدس

    4. مثنوی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہماپرندے کو ہاتھ لگنےکے لیے شاعر نے کیا شرط بتائی ہے؟

  2. اخلاص کا ایک قدم انسان کو کس مقام اور مرتبے تک پہنچا دیتا ہے؟

  3. "باقی ہے مگر ایک،دوام اخلاص"کا کیا مطلب ہے؟

  4. "ہم دوش ثریا" سے کیا مراد ہے؟

  5. "شیرینی گفتار پہ حیرت کیسی" کا کیا مطلب ہے؟

  6. اخلاص کو"ثریا"کے "ہم دوش" قرار دینے کا کیا مقصد ہے؟

  7. شاعر دنیا کی چیزوں کے بارے میں کیا پیغام دے رہا ہے؟

  8. "فانی" کا کیا مطلب ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسلام ہے پابندیِ اخلاص کا نام   اور نام ہے اسلام کا نامِ اخلاص
  2. شیرینی گفتار پہ حرکت کیسی   ہے گفتہ رحمان ، کلامِ اِخلاص
  3. صیّاد کو ممکن ہے ہُما ہاتھ لگے   پھیلائے محبت سے جو دامِ اِخلاص