Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 17 Testنظم نمبر 7: کھڑا ڈنر

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: نظم نمبر 7: کھڑا ڈنر.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 17 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. "آگا،پیچھا" اردو قواعد کی روسے ہیں:

    1. ذومعنی الفاظ

    2. مرکب عطفی

    3. متضاد الفاظ

    4. مترادف الفاظ

  2. "اُدھار کھانا " اردو قواعد کی روسے ہے:

    1. ضرب المثل

    2. محاورہ

    3. روزمرہ

    4. تلمیح

  3. مرغ کی ٹانگ لے بھاگا:

    1. رقیب

    2. حریف

    3. نوجوان

    4. بچہ

  4. "حقیقتوں کو سنبھالے ہوئے ہیں افسانے"کے شاعر کا نام ہے:

    1. افتخار عارف

    2. شاعر لکھنوی

    3. سلطان اختر

    4. باقی صدیقی

  5. فوجی پریڈ ہوتی ہے:

    1. شجر کے سائے میں

    2. ڈنر کے سائے میں

    3. تلواروں کے سائے میں

    4. دیوار کے سائے میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟

  2. پہلے مصرعے میں"جو ایک پیٹ لیے"کے ذریعے شاعر کن لوگوں کی طرف اشارہ کررہا ہے؟

  3. شاعر"ڈنر کے سائے میں فوجی پریڈ ہوتی ہے"کہ کر کس منظر کی عکاسی کی ہے؟

  4. شاعر نے دوسرے مصرعے میں یہ کیوں کہا کہ"میرانصیب بھی جاگا،پہ دیر میں جاگا"؟

  5. شاعر نے کھڑےڈنر کھانے والے لوگوں کو "شتربےمہار" سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

  6. شاعر نے"کھڑاڈنر" اور"غریب الدیار" کا ذکر کس مفہوم میں کیا ہے؟

  7. "شتر بے مہار" سے کیا مراد ہے؟

  8. شاعر نے تیسرے مصرعے میں"ادھر ادھرکے جو کھانے تھے سب سمیٹ لیے"کہ کر کس بات کو نمایاں کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. یہ کیا خبر تھی میں آیا تھا جب ڈنر کھانے   "حقیقتوں کو سنبھالے ہوئے ہیں افسانے"
  2. کھڑا ڈنر غریبُ الدّیار کھاتے ہیں   بنے ہوئے شُترِ بےمہار کھاتے ہیں
  3. اِدھر اُدھر کے جو کھانے تھے سب سمیٹ لیے   کھڑا تھا پیچھے سو مَیں رَہ گیا پلیٹ لیے